#نیا_سال_مبارک_۲۰۲۰🎉
اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ سال ہمارے لیے امن و سلامتی اور خوشحالی کا سال ہو.اور یہ سال کشمیری مسلمانوں کی آزادی کا سال ہو..اور یااللہ پاکستان اور تمام ادارے جو اس ملک کی حفاظت اور خدمت کر رہے ہیں ان کی حفاظت فرما.. آمین 🤲😍
نیک خواہشات 💕💕 #happynewyear2020
Thank you Pakistan for the great hospitality and excellent security.We were looked after so well and we felt safe as anywhere else in the world.Thanks to SSG and all the forces for ensuring our safety.Pakistan is safe for cricket
داناڈالاجاتارہا،داناچُگانہیں،کئی مواقع پرلالچ دیاگیا،اہم عہدوں کی پیشکش ہوئی۔۔جسٹس کھوسہ
ابھی کل ہی تو آپ ویڈیو سکینڈل والےجج ارشدملک سےکہہ رہےتھےکہ “جب تمھیں رشوت کی آفریں ہو رہی تھیں،لالچ دئیےجا رہے تھےتب تم نے ہمیں کیوں نہیں بتایا”
سر یہ سنگین معاملہ،قوم کو تفیصلات سےآگاہ کریں
While the Pakistan 🇵🇰 nation is sad on 5th white wash in Australia 🇦🇺,
Legend Imam Ul Haq is laughing with Opponent coach,
It happened just after lost the match on the same field
قوم سوگ میں ،
امام موج میں
دیکھ کر آنکھیں نم ہوگیئں وہ وقت یاد آیا جب ہم 2014 میں دھرنے/جلسوں کی کوریج کرتے تھے،کبھی شرکا ہُلڑ بازی کرتے کبھی ہم پر بوتلیں پھینکی جاتیں اکثر توفانِ بدتمیزی سے بچنے کے لیئے جلسہ ختم ہوتے ہی بھاگنا پڑتا تھا،،،آج یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ہمارے لوگوں میں احساس ابھی باقی ہے!
مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس اس وقت جاری ہے۔
جیو نیوز براہ راست یہ پریس کانفرنس اپنے ناظرین کو دکھانے سے قاصر ہے
پیمرا کی جانب سے مولانا کی پریس کانفرنس براہ راست دکھانے پر پابندی ہے
اس پابندی کی وجہ سے جیو نیوز اپنے ناظرین کو پریس کانفرنس نہیں دکھا سکتا
@HamidMirPAK
ہمیں ہو کیا گیا ہے؟ ہم کیوں خوشی کو جُرم، مسکراہٹ کو گناہ اور زندگی کو قصور سمجھنے لگے ہیں؟؟ لوگوں کو ہنسنے کھیلنے دیں، جینے دیں تاوقتیکہ وہ اپنا کام ٹھیک طریقے سے کر رہے ہوں۔ زندہ قومیں زندہ دل ہوتی ہیں۔
@Maria_Memon ہم فردوس عاشق اعوان کے زلزلے پر نامناسب تبصرے کی مزمت کرتے ہیں یہ وقت اس طرح کے فضول تبصروں کا نہیں ہے. کوئ شرم ہوتی ہے...ملک کس طرح کی حالت میں ہے.پی ٹی آئ والوں کو اپنی پڑی ہوئ ہے...
دعا ہے کہ سب کچھ خیروعافیت سے ہو.آمین..
اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمان. آئین....
ہم فردوس عاشق اعوان کے زلزلے پر نامناسب تبصرے کی مزمت کرتے ہیں یہ وقت اس طرح کے فضول تبصروں کا نہیں ہے. کوئ شرم ہوتی ہے...ملک کس طرح کی حالت میں ہے.پی ٹی آئ والوں کو اپنی پڑی ہوئ ہے...
دعا ہے کہ سب کچھ خیروعافیت سے ہو.آمین..
اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمان. آئین....
#savepeoples
"نیا اسلامی سال مبارک"
یااللہ یہ سال ہمارے لئے خوشیاں اور آسانیاں لے کر آۓ.آمین_ اور اللہ پاک تمام لوگوں کی پریشانیاں دور فرماۓ.آمین
#happynewislamicyear#IslamicNewYear