حکومت وقت نے تحریک لبیک پاکستان کے مذاکرات مان لئے اور اسرائیلی مصنوعات کی سرکاری بائیکاٹ پر رضامندی ظاہر کی ❣️❣️❣️
میں تحریک لبیک پاکستان کو اس اقدام پر سلام پیش کرتی ہوں 🫡🫡🫡
ہمارے مطالبات
1۔ بنوں میں دہشت گردی اور ملٹری آپریشن کے ہونے والے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔
2۔ فوجی آپریشن اور دہشت گردی کا قلع قمع کر کے امن دیا جائے۔
3۔ قبائلی اضلاع سے بارودی سرنگیں ختم کی جائیں
4۔ تمام جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔
5۔ دستور پاکستان کے مطابق گیس، کوئلہ، معدنیات پر خیبرپختونخوا کو ان کا حق، منافع/ رائلٹی دیا جائے اور صوبے کو قومی مسائل میں اپنے حصہ دیا جائے۔
بنوں امن اولسی پاسون Bannu public Peace Sitting سے خطاب۔
#BannuGull
#StopStateTerrorism
#بنوں
@GovtofPakistan@CMShehbaz@OfficialDGISPR@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@TalatHussain12@AajKamranKhan@Kashifabbasiary@AnsarAAbbasi@MoIB_Official
اس وقت انٹرنیشنل میڈیا پہ ایک ہی خبر چل رہی ہے نتن یاہو کو پاکستانی حکومت نے دہشتگرد قرار دے دیا تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ ساتھ گورنمنٹ پاکستان کو بھی شاباش جنہوں نے اتنی بڑی ہمت کی۔۔
@AdameMedia It's strange & sad that other countries like USA & Saudi Arabia tell more lies on behalf of Israel than Israel itself. Israeli authorities made it clear that an Israeli sniper who had killed Palestinians was killed by Houthi drones, but Al-Arabiya Channel just lies to the public.