جس طرح پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کی گندم بند کر دی ہے، آپ بھی اختیارات کا استعمال کریں اور پنجاب کو چیزیں بند کر دیں، صحافی
جو چیزیں کے پی کے سے پنجاب جا رہی ہیں وہ پاکستانیوں کو جا رہی ہیں،
میں اتنا کم ظرف نہیں ہوں کہ پاکستانیوں کو چیزیں بھیجنی بند کر دو، سہیل خان آفریدی
ع��ران خان کے 2016 میں قومی اسمبلی میں جمع کروائے گئے ٹیکس گوشواروں میں واضح طور پر one constitution avenue کے فلیٹ کے لیے دئیے گئے دو کروڑ ایڈوانس / ڈاؤن پیمنٹ کو ڈکلئیر کیا گیا
عمران خان کا ایک ایک روپیہ ڈکلئیرڈ ہے