میں بہت خوش ہوں کے دسویں فیل بندہ ہمارے پنجاب کے فیصلے نہیں کرے گا
پر اس بات کا ابھی بھی دل میں ملال رہے گا کے ابھی بھی ہم ہیں ایک ڈاکو کے ہاتھ میں ہی🤕
کیا ہم لوگ اپنی یوتھ کو موقع نہیں دے سکتے
کب تک یہ چلتا رہے گا ایک پرٹی سے دوسری میں جاؤ وزارت سنبھال لو کب تک؟