🚨 INSIDE NEWS ABOUT MUHAMMAD YOUSAF 🚨
- Muhammad Yousaf was offered millions to be a "yes man" and puppet of the PCB.
- But Muhammad Yousaf replied with: "I played to raise Pakistan’s flag high. With bootlickers around, Pakistan can’t win. Give me merit, or I don’t want the job." 🇵🇰
🚨اٹلی کی PM Giorgia Meloni
نے پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عمران خان کی بڑی فین ہے
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر خان جیسے قابل سنجیدہ تجربہ کار رہنما کو 30 سال پہلے PM بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور سے اگے نکل جاتا🔥🚨✌️
بدقسمتی سے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ کرنے والا عمران خان جیل میں قید ہے
انکی غیرموجودگی میں ہمارا فرض بنتا ہے کہ اس کارخیر میں حصہ ڈالیں
جتنا ممکن ہو اس بڑی عید پر اپنے عطیات شوکت خانم کینسر ہسپتال کو دیں
انھوں نے میرے پرانے گھر پر منشیات رکھ کر پھنسانے
کی کوشش کی پنکی کا کورٹ کی راہداری میں ہنگامہ
پولیس کی منہ پر ہاتھ رکھ کر چپ کروانے کی کوشش
#AajNews#AnmolPinky#CourtDrama#police
ایسے ہی ہر گلی اور ہر محلے میں لائیو چھترول شروع ہونی چاہیے ہر راشی افسر کو بے نقاب کریں اور اسکی اولاد اور اسکی فیملی کو نیم اینڈ شیم کریں انکا سماجی بائیکاٹ کریں
⚡🇵🇰 Pakistan's Senator Mushahid Hussain exposes Israeli PM Netanyahu, saying:
"Basically Netanyahu, this gangster in the Middle East, trapped Trump, blackmailed him with the Epstein files, and forced him into this Netanyahu war, which is not an American war."