پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر جیت کر ضمیر بیچنے والے وسیم قادر کو علم نہیں کہ اس قوم نے بدترین جبرو تشدد میں ایسا فیصلہ سنایا کہ ہر فرعون کی سٹی گم ہے عوام کو دھوکہ دینے والے اس شخص کی تصویر لوگ ایسے یاد رکھیں گے جیسے تھانے میں بدمعاشوں اور مفروروں کی تصویریں ہوتی ہیں، تمہیں اندازہ نہیں
عدالتوں سے مفرور اشتہاری عدالتوں کو حکم لگاتے ہوئے۔
الیکشن کیس میں فل کورٹ بنائیں اس بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے، نواز شریف - ایکسپریس اردو https://t.co/QP1hN1D8cT
رات 12 بجے سو موٹو کھلنے والی عدالت اقتدار سے نواز دے تو سو موٹو اچھا ہے۔ اب اگر وہی عدالت دن کی روشنی میں آئین کے مطابق الیکشن لڑنے کا کہے تو سو موٹو قانون ہی ختم کر دو۔ شاباش منافقت
@hinaparvezbutt عدالت میں بھی IG پنجاب اس سوال کا جواب نہ دے سکے کہ رانا ثناءاللّه کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ہو چکنے کے باوجود پولیس انہیں "گرفتار" کرنے کیوں نہیں پہنچی؟
اور عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچ گئی تھی۔
رانا صاحب کو تو الٹا سیکیورٹی دے رہی ہے پولیس۔
اسے کہتے ہیں دوہرا قانون