رضیہ نورین جیسی بہادری پر تمغے ضرور ملنے چاہییں بلکہ تمغوں کا بھی قد کاٹھ ایس�� شخصیات کے شامل ہونے سے بڑھتا ہے
وگرنا تو تمغوں ایورڈوں کی لسٹ کچھ جو آرہے ہیں ان سے تو تمغوں کی بھی بے توقیری ہو رہی ہے
عمران خان کرکٹر بھی ہے، اس پر دنیا کا بات کرنا ہمیں سیاست ہی کیوں لگتا ہے؟وہ کھیل میں اپنے عہد کا عنوان تھا، اس کے دوست اسے مس کر رہے ہیں، لارڈز کی بالکونیوں میں وہ انہیں کبھی مل جاتا تھا اب نظر نہیں آرہا سو اس کے بیٹوں کو بلا کر گپ کر لی آپ کھیل سے اس کو کیسے مائنس کریں گے؟
جو پارٹی آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا فیصلہ کر رہی ہے کیا وہ خود بھی الیکٹڈ ہیں یا نہیں کیا وہ 2024 کا الیکشن جیت کے آئے تھے یا نہیں کیا نواز شریف جو یہ فیصلہ کر رہے ہیں انہوں نے اپنی لاہور کی سیٹ بھی جیتی تھی یا نہیں ! بینظیر شاہ ۔۔۔
The sons of former Pakistan PM Imran Khan have spoken to Al Jazeera about their father’s worsening health in prison. Kasim and Suleiman Khan are demanding authorities allow access to independent medical treatment.
جاوید میانداد صاحب عمران خان کے لئے بات کرتے ہوۓ رو پڑے۔ کوئی بھی شخص جو عمران خان کو جانتا ہے وہ یہ ماننے کو تیار نہیں کہ عمران خان کرپٹ آدمی ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ وہ صرف مفاد پرستوں کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ صرف نہ جھکنے کی قیمت چکا رہا ہے۔
Which is worse?
Losing an election and forging FORM 47 and becoming CM? or
Losing an election, getting on a reserved seat and becoming PM?
PMLN has both varieties of UNELECTED now. Take your pick.
حیرانگی تو ان دوستوں پر ھے جو 8 فروری کے انتخابات کی صورت میں قائم حکومتوں کو مکمل طور پر جائز سمجھتے ہیں لیکن اب آزاد جموں و کشمیر میں ٹیکنوکریٹ سیٹ پر آئے ممبر اسمبلی کی بطور وزیر اعظم نامزدگی کو جمہوریت کے لیے شدید خطرہ سمجھتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پمز میں آتشزدگی کی انکوائری کے لیے شاہد خان نامی جس رئٹائرڈ سیکرٹری کو ذمہ داری عائد کی ہے وہ سیکرٹری داخلہ تھے تو انہیں اپنے زیر انتظام پولیس فاونڈیشن سے پلاٹ الاٹ ہوا (غالباً اسے کمرشل کروایا گیا ) اور پھر بیچ دیا گیا ۔ نیب نے اس واقعے کی تحقیقات کا اعلان کیا مگر بعد میں سب کلئیر ۔۔ موصوف ذہنی طور پر اتنے تندرست ہیں کہ وزارت داخلہ کے سٹاف کو خود تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔ اب وہ واقعے کی کیسی انکوائری کریں گے اندازہ لگا لیجیے ۔۔ (مجھے یقین ہے وزیراعظم یہ پس من��ر نہیں جانتے ہونگے )۔
@CMShehbaz
Not a single person from PIMS was injured or died in the tragedy. That means they all ran away, leaving helpless infants to die in the fire while watching like spectators. You will struggle to find such a heartbreaking and inhumane tragedy in modern history. #PIMS
جب تحریک انصاف کی نہتی خواتین کو گھسیٹا گیا،ان کے گھروں پر چھاپے مار کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا تو ان کے شوہروں،بھائیوں اور والد کے پاس فائرنگ کا اختیار تھا؟