Así es la esclavitud en las minas en el este del Congo, de donde sale más del 70% del cobalto del mundo, miles de esclavos diariamente extraen el mineral por apenas 2$ al dia para llenar los bolsillos a las multinacionales capitalistas.
El capitalismo que no te enseñan, así es como se sostiene el nivel de vida y de consumo en Occidente, en estas minas al menos hay 40.000 niños esclavizados que pican piedra para que Apple saque 4 modelos de Iphone cada año.
One of the most brutal scenes in human history has been leaked.
Footage from an Israeli aircraft shows thousands of starving Palestinians running towards an aid truck, before it bombs and kills them all.
A video that the world must never forget.
BREAKING: France has launched an investigation into alleged war crimes and torture over Israel's treatment of French activists detained after taking part in a Gaza-bound aid flotilla.
🔴 More on https://t.co/hGzrK2N8WC
بریکنگ نیوز
▪️ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا، اہم نوٹیفکیشن جاری
▪️ جموں کشمیر ایکشن کمیٹی ، جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ناموں سے کام کرنے والی تنظیم کو فرسٹ شیڈول میں شامل کردیا گیا۔
▪️ محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے مطابق تنظیم کو آزاد جموں و کشمیر انسداد دہشت گردی ایکٹ 2014 کے تحت کالعدم قرار دیا گیا۔
▪️ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے تنظیم کو پروسکرائبڈ آرگنائزیشن قرار دینے کی منظوری دے دی۔
▪️ حکومت آزاد کشمیر کے مطابق تنظیم کے خلاف امن و سلامتی کو نقصان پہنچانے کے معقول شواہد موجود ہیں۔
▪️ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تنظیم ریاست میں انتشار پیدا کرنے میں ملوث پائی گئی۔
▪️ محکمہ داخلہ کے مطابق تنظیم عوام کو خوفزدہ کرنے اور معاشرے میں عدم تحفظ کا احساس پیدا کرنے میں ملوث ہے۔
▪️ نوٹیفکیشن میں تنظیم پر نفرت کو فروغ دینے اور ریاستی امن کو متاثر کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
▪️ ایکشن کمیٹی کو آزاد کشمیر کے انسداد دہشت گردی ایکٹ 2014 کے سیکشن 12 کے تحت کالعدم قرار دیا گیا۔
▪️ محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے ایکشن کمیٹی کے تمام متبادل نام بھی نوٹیفکیشن میں شامل کردیے۔
▪️ نوٹیفکیشن کے مطابق کالعدم قرار دی گئی تنظیم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
▪️ محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن کی کاپیاں تمام وزرا، وفاقی وزارت داخلہ اور متعلقہ اداروں کو ارسال کردیں۔
▪️ نوٹیفکیشن آزاد کشمیر کے صدر، وزیراعظم، چیف سیکرٹری اور سیکرٹریز کو بھی بھجوا دیا گیا۔
▪️ تمام ڈپٹی کمشنرز، ایس ایس پیز، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کو نوٹیفکیشن ارسال کردیا گیا۔
▪️ مظفرآباد، پونچھ اور میرپور ڈویژنز کی انتظامیہ اور پولیس حکام کو بھی ہدایات جاری کردی گئیں۔
▪️ حکومت آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ ریاست میں امن، قانون کی عملداری اور عوامی تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔
▪️ محکمہ داخلہ کے مطابق کسی بھی تنظیم کو عوامی امن، سلامتی اور ریاستی نظم کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کا نوٹفکیشن
@MEAIndia Strange…claiming to be the biggest democracy & opposing a democratic process in a region where India couldn’t hold its illegal occupation due to local resistance. Let Kashmiris live life of their own choice and free Kashmir from illegal occupation.
“A strong Pakistan is good for America and a strong America is good for Pakistan” - The US diplomat in Pakistan
Another ‘success story’ of Modi-Jaishankar foreign policy!
Putin on Pakistan, answering Indian journalist: "You said that Pakistan is a country that is fully under the control of China. I don't think so. Pakistan is a large country."
Has anyone left who hasn't insulted Indian media?
میری اپنی بے مہاجرین کی آزاد کشمیر کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے ایک رائے ہے جو قابل بحث ہے، میرے اپنے بھی گورننس کے موجودہ نظام پر سخت تحفظات ہیں مگر اسکے سو راستے ہیں، احتجاج، جلاو گھیراو، ڈنڈا سوٹا اسکا حل نہیں، میں اس طریق کار کے سخت خلاف ہوں کہ ریاست کو یرغمال بنا کر مطالبات منوا لئیے جائیں۔
آزاد کشمیر حکومت کو چاہئیے اس بار انہیں روکنے کے بجائے تھکانے کی حکمت عملی پر کام کرے، تشدد سے مسائل صرف بڑھیں گے۔
انتہائی افسوسناک امر ہے کہ آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات سے جن لوگوں کا روزگار وابسطہ ہے وہ پورا سال اس سیزن کا انتظار کرتے ہیں، کئی علاقے موسم سرما میں برف میں ڈھکے رہتے ہیں مطلب زندگی رک سی جاتی ہے لیکن گرمیوں میں سیاحت سے کمائی کر کے پورا سال گزارا کرتے ہیں، عوامی ایکشن کمیٹی نے پیک سیزن پر احتجاج کی کال دے دی ہے جس سےسیاحوں کے آزاد کشمیر میں داخلے کا سلسلہ مکمل رک جائیگا، مہاجرین سیٹوں سے منتخب ایم ایل ایز شاید اتنے فنڈز ریاست سے نہیں لے رہے ہوں گے جتنا نقصان سیاحت کی بندش سے مقامی معیشت کا ہو گا۔
خدا کا خوف کریں عوام کو جینے دیں زیادہ آئین سازی کا شوق ہے تو الیکشن لڑ کر اسمبلی میں آئیں،
ریاست میں “تمبر کے سوٹے” کا راج اب شاید مزید برداشت نہ ہو۔
انتہائی افسوسناک امر ہے کہ آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات سے جن لوگوں کا روزگار وابسطہ ہے وہ پورا سال اس سیزن کا انتظار کرتے ہیں، کئی علاقے موسم سرما میں برف میں ڈھکے رہتے ہیں مطلب زندگی رک سی جاتی ہے لیکن گرمیوں میں سیاحت سے کمائی کر کے پورا سال گزارا کرتے ہیں، عوامی ایکشن کمیٹی نے پیک سیزن پر احتجاج کی کال دے دی ہے جس سےسیاحوں کے آزاد کشمیر میں داخلے کا سلسلہ مکمل رک جائیگا، مہاجرین سیٹوں سے منتخب ایم ایل ایز شاید اتنے فنڈز ریاست سے نہیں لے رہے ہوں گے جتنا نقصان سیاحت کی بندش سے مقامی معیشت کا ہو گا۔
خدا کا خوف کریں عوام کو جینے دیں زیادہ آئین سازی کا شوق ہے تو الیکشن لڑ کر اسمبلی میں آئیں،
ریاست میں “تمبر کے سوٹے” کا راج اب شاید مزید برداشت نہ ہو۔
I extend my congratulations on the auspicious occasion of Eid al-Ghadir to all Muslims and to all those throughout the world who love the father of the Islamic Ummah, the Commander of the Faithful, Ali ibn Abi Talib (may God's blessings and peace be upon him).
Imperialism, led by the US, has built a military base called Israel over the past 80 years. And they don’t accept the existence of a strong, independent Iran on the eastern border of the false, illegitimate geography of "Greater Israel"—that is, east of the Euphrates River.
Why is the US-Iran deal deadlocked? It is simple:
1Leverage:
Iran has a rare, once-in-a-century chance to force maximum sanction and asset relief. With @POTUS under pressure, Tehran refuses to settle for less.
2Survival:
Giving up nuclear enrichment and control of the Strait of Hormuz leaves Iran vulnerable to the US and Israel. They will not trade away this vital leverage cheaply.
What comes next?
1Prolonged Stalemate: Both sides will wait for the other to blink. Expect low-level skirmishes, but a full-scale war remains unlikely.
2The Spoiler: Israel is perfectly positioned to exploit the gridlock and disrupt future progress.
BREAKING: Iran’s chief negotiator Mohammad Bagher Ghalibaf says the era of “free-of-charge” threats against Iran is over and warns that any US-Israeli aggression will be met with a proportionate response, reports Iranian media.
🔴 More on https://t.co/5H0QqpfIYw