Musaddiq Malik dominated the media narrative in New Delhi by simply refusing to give Republic TV the soundbite they desperately wanted. An army of reporters waited for hours. He well-left their childish questions, not because he couldn’t answer, but because they weren’t worth answering.
Better luck next time, @RepublicTV. Mature questions next time.
#WellPlayedMusaddiqMalik
مدارس سیاست کے اڈے نہیں امت کا علمی قلعہ ہیں
کوئٹہ کے دو سو پچاس سے زائد مہتممین و علماء نے آج واضح اعلان کیا ہے کہ دینی مدارس کسی سیاسی جماعت کے بیانیے یا اقتدار کی سیاست کے تابع نہیں رہ سکتے۔
مدارس علم، تربیت اور اصلاحِ معاشرہ کے مراکز ہیں۔ انہیں سیاسی سودے بازی، احتجاجی مظاہروں یا کسی فرد کی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا ان کے اصل مقصد کے منافی ہے۔ طلبہ کو سڑکوں پر لا کر سیاسی مقاصد پورے کرنا ناقابلِ ق��ول ہے۔
ہم جمعیت علماء اسلام (ف) کے اس سیاسی بیانیے سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں جو مدارس کو سیاسی اڈہ بنا کر پیش کرتا ہے۔
مدارس پوری امت کا مشترکہ علمی اثاثہ ہیں۔ انہیں کسی ایک جماعت کی ملکیت بننے نہیں دیا جائے گا۔
ہم پاکستان کے چھکے چھڑانا چاہتے ہیں مگر آپریشن سندور کے دوران پاکستان نے ہمارے چھکے چھڑا دیے ۔ جگت سنگھ نیگی ہماچل پردیش کے کانگریس وزیر کا اسمبلی میں بیان
#India#SCO#Dehli
حکومت نے الیکشن ریفارمز کمیٹی میں پی ٹی آئی کو 50-50 برابری دینے سے انکار کیوں کیا؟
کیونکہ پارلیمان میں نمائندگی برابری سے نہیں، نشستوں سے طے ہوتی ہے۔ حکومت اور اتحادیوں کے پاس 200 سے زائد نشستیں ہیں، جبکہ پی ٹی آئی بطور جماعت ایک بھی نہیں رکھتی۔ جس کی اکثریت ہوگی، کمیٹی میں اسی کا وزن زیادہ ہوگا۔ یہی جمہوریت ہے۔
اس پر ��ھی غور کریں کہ پی ٹی آئی اس وقت پارلیمانی پارٹی کے طور پر رجسٹرڈ ہی نہیں۔ اس کے اراکین سنی اتحاد کونسل کے بینر تلے بیٹھے ہیں۔ ایسی جماعت جس کی اپنی پارلیمانی شناخت ہی متنازعہ ہو، وہ 50 فیصد برابری کا دعویٰ کیسے کر سکتی ہے؟
پہلے اپنی حیثیت واضح کریں، پھر حقوق کی بات کریں۔
@PTIofficial
مولانا کے انقلابی اسلام آباد پولیس کے خوف سے اب برقعہ پہن کر فرار ہورہے ہیں
مولانا فضل الرحمان کا انقلابی (فرنٹ مین) مفتی ابرار برقعہ پہن کر دیوار پلانگتے ہوئے بھاگ گیا
اسلام آباد پولیس کے آتے ہی مفتی ابرار نے خواتین کا برقعہ پہنا اور انقلاب کو خیر باد کہہ دیا۔۔
مولانا کے انقلابی اسلام آباد پولیس کے خوف سے اب برقعہ پہن کر فرار ہورہے ہیں
مولانا فضل الرحمان کا انقلابی (فرنٹ مین) مفتی ابرار برقعہ پہن کر دیوار پلانگتے ہوئے بھاگ گیا
اسلام آباد پولیس کے آتے ہی مفتی ابرار نے خواتین کا برقعہ پہنا اور انقلاب کو خیر باد کہہ دیا۔۔
مولانا فضل الرحمان کا انقلابی (فرنٹ مین) مفتی ابرار برقعہ پہن کر دیوار پلانگتے ہوئے بھاگ گیا
اسلام آباد پولیس کے آتے ہی مفتی ابرار نے خواتین کا برقعہ پہنا اور انقلاب کو خیر باد کہہ دیا۔۔
یہ وہی لوگ جنہوں نے پولیس سے پولیس سے ہاتھاپائی کی روڈز بند کئے ریاست کو دھمکیاں دی تجی
صوبے بنانا گورننس کا معاملہ ہے۔ گورننس جمہور کا مسئلہ ہے، جمہور کے مسئلے جمہوری طریقے سے حل ہونے چاہئیں۔
اگر ریفرنڈم جمہوری آپشن ہے تو جمہوریت کے حامیوں کو جمہور کے پاس جانے سے کترانہ نہیں چاہئیے
صوبے بنانا گورننس کا معاملہ ہے۔ گورننس جمہور کا مسئلہ ہے، جمہور کے مسئلے جمہوری طریقے سے حل ہونے چاہئیں۔
اگر ریفرنڈم جمہوری آپشن ہے تو جمہوریت کے حامیوں کو جمہور کے پاس جانے سے کترانہ نہیں چاہئیے
مشکوک چہل قدمی پر چیکنگ ہوئی تو واویلا کیوں؟
مولانا کے گھر کے آس پاس جو معمول کی ناکہ بندی اور چیکنگ ہو رہی ہے، اسے سیاسی انتقام بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ حالانکہ خبریں ہیں کہ وہاں مشکوک لوگوں اور افغان شہریوں کی آمد و رفت جاری ہے اور بیرونی رابطوں کے اشارے بھی مل رہے ہیں۔ ایسے میں چیکنگ ختم کر��نے کا مطالبہ دراصل سیکیورٹی کو خطرے میں ڈالنا ہے۔
اسلام آباد میں سڑکیں بند کرنے، سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے اور پولیس اہلکاروں پر پتھر برسانے کے الزام میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی ابرار کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہو چکا ہے۔
مفتی ابرار، جو فضل الرحمان کے قریبی ساتھی شمار ہوتے ہیں، مسلح اور ڈنڈا بردار افراد کے ہمراہ سیکٹر آئی-9/4 میں غیر قانونی اجتماع کرکے سڑکیں بند کرنے اور سرکاری امور میں مداخلت کے الزام کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایف آئی آر نمبر 1212/26 کے مطابق جے یو آئی (ف) کے کارکنان نے بغیر اجازت اجتماع کیا، پولیس پر پتھراؤ کیا، سرکاری گاڑیوں کو نقصان پہنچایا اور اسلحے کے زور پر افسران کو اپنے فرائض سرانجام دینے سے روکا۔ اس دوران عام شہریوں، مسافروں اور قریبی فلیٹس کے رہائشیوں کی جان و مال بھی خطرے میں ڈالی گئی۔
انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت اسلام آباد نے دفعہ 7 سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت مفتی ابرار کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ وارنٹ جاری ہونے کے بعد ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جبکہ وہ اس وقت روپوش ہیں۔
جے یو آئی (ف) کے رہنما اپنی سرگرمیوں کے بے نقاب ہونے کے بعد ریاستی اداروں کو دھمکانے اور نجی ملیشیا کے ذریعے دباؤ ڈالنے کی کوششوں میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔
@MoulanaOfficial@ziaurrehman76
مولانا فضل الرحمن کا فرنٹ میں مفتی ابرار جب بدمعاشی کریگا ریاستی رٹ کو چیلنج کریگا تو پھر قانون اپنا راستہ لیگا۔ مفتی ابرار اگر واقعی انقلابی ہے تو اب سامنے آئیں۔ یوں چھپ کر انقلابی بننا انکو زیب نہیں دیتا۔
مفتی ابرار کے خلاف کار سرکاری میں مداخلت پر ایف آئی آر درج ہوچکی ہے
افغانستان میں خواتین کے ساتھ خارجیوں کا سرعام سلوک۔۔۔
کیا اسلام اور شریعت اس قسم کے ظلم کی اجازت دیتا ہے ؟
ایسا تو بھیڑ بکریوں کے ساتھ بھی نہیں ہوتا 🚨🚨🚨
الحمدللہ! پاک فوج کا ایک اور شاندار کارنامہ 🇵🇰
پاک فوج نے آج فتح-3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
یہ کوئی عام میزائل نہیں ۔ یہ طویل فاصلے تک، سپرسونک رفتار سے، انتہائی درستگی اور مہلک صلاحیت کے ساتھ اپنے ہدف کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اس کامیاب تجربے سے آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی آپریشنل صلاحیت اور اسٹرائیک رینج میں نمایاں اضافہ ہوگا اور پاکستان کی روایتی دفاعی پوزیشن مزید مضبوط ہوگی۔
صدر، وزیرِ اعظم، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور تمام سروسز چیفس نے اس کامیابی پر ٹیم کو مبارکباد دی۔
پاک فوج زندہ باد 💪
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#Fatah3 #PakistanArmy #ISPR #PakArmy #Defence #Pakistan #SupersonicMissile #RocketForce
Good job @anwaar_kakar
People will try to confuse defamation/ libelous content and lies / propaganda with freedom of expression. Such agents of chaos are strategically distributed, especially in Pakistan, and must be criminally ignored.
#بریکنگ#نیوز
شہر اقتدار پر سیاہ کالے بادلوں کا سایہ
معروف ٹی وی اینکر/صحافی شاہد میتلا کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے شہر اقتدار اسلام آباد سے اُٹھا لیا
زرائع مطابق شاہد میتلا خلاف ایکشن سابق وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی درخواست پر لیا گیا
زرائع مطابق پاکستانی وقت رات آٹھ بجے شاہد میتلا نے اپنے بھائی سے فون پر آخری بار بات کی اور بتایا کہ وہ کسی پریشانی میں مبتلا ہیں اس کے بعد شاہد میتلا کا کسی سے رابطہ نہ ہوسکا
دوسری جانب صحافتی تنظیموں کا ��اہد میتلا کے اغواہ خلاف زبردست احتجاج جاری
وزیر اعظم پاکستان، وزیر داخلہ، ڈی جی آئی ایس پی آر، ڈی جی این سی سی آئی اے سے صحافیوں کو ہراساں و گرفتار کرنے سے باز رہنے کی اپیل
افغانستان پہلے ہی خواتین کے لیے جہنم بن چکا ہے، جس سے ان کی زندگیاں مصیبت زدہ ہو گئی ہیں۔
طالبان نے افغان خواتین کو صرف ہندوستان جانے کی اجازت دی ہے، لیکن وہاں ان افغان خواتین کے ساتھ جو حجاب پہنتی ہیں، جو کچھ ہو رہا ہے وہ انتہائی شرمناک ہے۔
#Afghanistan#India
پاکستان میں سب سے زیادہ سیٹیں کس کے پاس؟ سندھ کی گلیوں میں خون؟ طلال چوہدری نے کچا چھٹا کھول دیا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ امن و امان، صحت اور تعلیم پر ہر کمی و کوتاہی جس صوبے میں پائی جاتی ہے اسے تقسیم نہیں کرنا، بلکہ ان صوبوں کو تقسیم کرنا ہے جن میں بہترین گورننس ہے؟
پریس کانفرنس میں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ بلاول نے کہا 27 ویں ترمیم میں زبردستی ووٹ ڈال دیا گیا، تو کیا 18 ویں ترمیم میں بھی اسی طرح کسی وجہ سے ووٹ تو نہیں ڈال دیا تھا؟ یا آپ سمجھتے ہیں کہ ووٹ ڈالنے کے بعد ایک دن بعد پریس کانفرنس کرکے معصوم بن کر کہہ دیں گے کہ میں تو اس سے الگ تھا؟ تو اب بھی آپ اسی طرح کریں، انتظامی یونٹس والے معاملے پر بھی ووٹ ڈال دینا اور بعد میں پریس کانفرنس میں کہہ دینا کہ طاقت کی وجہ سے ڈال دیا تھا۔
بلاول بھٹو کتنے معصوم؟ آئینی عدالت کے حق میں جو تقریر کی وہ ریکارڈ پر ہے، اسے اپنے نانا اور والدہ کے خواب کو پورا کرنے کا دعویٰ بھی کیا تھا۔ وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری چیئرمین پیپلز پارٹی کو ماضی یاد کراتے رہے۔
بلاول بھٹو کی بات ایسے ہی ہے جیسے پانچ بچے ہو جائیں اور بیوی شکایت کرے کہ مجھے سچا پیار نہیں ملا۔ پیپلز پارٹی حکومت پر تنقید ضرور کرے لیکن اسے اپنی حکومتی حیثیت بھی یاد رکھنی چاہیے۔
پیپلز پارٹی کو نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ خود بھی حکومت کا حصہ ہے۔
آپ کی تقریر سب کو یاد ہے جس میں آپ نے کہا تھا کہ آئینی عدالت قائداعظم کا خواب تھا۔ بلاول بھٹو چیمپئن تو بنتے ہیں، لیکن عملی طور پر آئین کے نفاذ، گورننس اور پرفارمنس میں زیرو ہیں۔ پہلے کیا کہتے تھے، اب کہتے ہیں ہم نے زبردستی ووٹ دیا۔
@TallalPMLN