بندوق کلچر ن لیگ کا شروع سے شیوہ رہا ہے۔
سونے پہ سہاگہ ان جاہلوں کو لانے والے ڈفرز بھی بندوق کی طاقت پر ملک کو چلانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
جہالت کی انتہا: بھرے مجمعے میں یوں فضائی فائرنگ کہاں کی عقلمندی ہے ۔اور اسکی اجازت کونسا قانون دیتا ہے
یہ قتل ہے اور نواز شریف ان بچوں کا قاتل ہے۔ ن لیگ کو ڈسکوالیفائی کیا جاۓ۔
کل گلگت دیامر، حلقہ 4، ایڈیشنل ضلع تانگیر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ایڈووکیٹ ملک کفایت کے سیاسی الحاق کے موقع پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
ووٹرز کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے دوران ایک بندوق کا وہ حصہ جسے ہاتھ سے پکڑا جاتا ہے جگہ ٹوٹ گیا۔ جس کے باعث بندوق بے قابو ہو کر نیچے بیٹھے ہوئے عوامی مجمع کی جانب رخ کر گئی۔ اس دوران چلنے والی گولی دو نوجوانوں کو جا لگی۔ ایک کمسن بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا نوجوان شدید زخمی ہو گیا تھا جو آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گیا۔
#گولی_کیوں_چلائی .
#گلگت_بلتستان_خان_کا
#50KM_not_EVایکس پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف آر اے شہزاد نے کہا ہے کہ فکسڈ چارج ابھی اور بڑھیں گے جب یہ شروع ہوئے تو چھ سو یونٹ سے اوپر والوں کے لیے 680کا اعلان ہوا اب تو یہ اصل بل سے زیادہ ٹیکس اور فکسڈ چارج ڈال رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ..
ترجیحات کا فرق
بھارتی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا 540 میگا واٹ کا پرائیویٹ تھرمل پاور پلانٹ خریدا ہے۔ کسان کے لیے بجلی فری اور گھروں میں 600 یونٹ تک فری
پاکستانی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا جہاز خریدا ہے اور غریب کی بجلی پر جو سبسڈی رہ گئی تھی اسے ختم کیا جارہا ہے۔ صحافی محمد عمیر
@MohUmair87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اس جاہل کی بچی کو کوئی بتائے اس نے سترہ اٹھارہ سال کی عمر سے کرکٹ کھیلنا شروع کر دیا تھا اور کرکٹر بننے کے بعد اس نے خوب پیسہ کمایا ہے مگر فرق یہ ہے کہ اس نے محنت کر کے کمایا ہے اور تمہارے لیڈروں نے چوری کرکے بنایا ہے۔