Oh Allah, I forgot you in the presence of many, yet you never forget me. I sin like You are not watching and You forgive me like You didn't see. Oh my lord, You love me more than anyone else ever will, I now know that's the only love I need.
#Pakistan🇵🇰 Using military violence against your fellow citizens just because the elections are close and you know you are going to lose is an act of treason, a violation of human rights and an insult to the public institutions of your own country. #PakistanUnderSiege#IHRF
آج رینجرز کی جانب سے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کواسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطےسےجس انداز سے گرفتارکیاگیا ہے، رینجرز کے اہلکاروں نےعدالت کے ایک کمرے کے دروازے اورکھڑکیاں توڑکرجس طرح عمران خان کے وکلاء پر تشدد کیا، انہیں لہولہان کیا،وھیل چیئر پر بیٹھے عمران خان کووھیل چیئر سے اٹھاکرجس ظالمانہ انداز میں بلیک ویگو میں ڈالا، وہ عمل نہ صرف قابل مذمت ہے بلکہ سراسرغیرآئینی اور غیرقانونی ہے، میں اس ظالمانہ عمل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتاہوں۔
میں سمجھتاہوں کہ اس ظالمانہ انداز میں کی گئی غیرآئینی وغیرقانونی گرفتاری کوکسی بھی عدالت کی جانب سے جائز قراردینے کاعمل بھی نہ صرف افسوسناک ہےبلکہ غیرآئینی وغیرقانونی ہےاورعوام میری ان باتوں کی سچائی کابہتر فیصلہ کرسکتے ہیں۔
فوج اورنیم فوجی دستوں کے اہلکاروں نے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے کرنے والے پرامن اورنہتے مظاہرین پرجس طرح گولیاں برسائیں، میں اس ظلم وبربریت کی بھی مذمت کرتا ہوں۔
میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اورمنتخب نمائندوں سے کہتاہوں کہ یہ آپ کے امتحان کاوقت ہے لہٰذا آپ عوام کے فطری احساسات و جذبات کو سمجھتے ہوئے عمران خان کی غیرقانونی وغیرآئینی گرفتاری کے خلاف احتجاج میں عوام کابھرپورساتھ دیں اورعوام کو قطعی طور پر تنہا نہ چھوڑیں۔ یادرکھیں کہ عوام کاکسی بھی ظالمانہ فیصلے یا اقدام پرپرامن مظاہرے کرنا عوام کا بنیادی حق ہے
The crux of whole Story behind Imran Khan's arrest.
A thread...🧵
𝙏𝙝𝙚 𝙇𝙚𝙜𝙖𝙡 𝘾𝙖𝙨𝙚:
1. 190 million pounds seized by the UK Government were returned to Malik Riaz by the PTI Government.
𝙏𝙝𝙚 𝙋𝙤𝙡𝙞𝙩𝙞𝙘𝙖𝙡 𝘾𝙖𝙨𝙚:
1. Imran Khan blames General Faisal Naseer for the assassination atempt on him.
2. ISPR released a press statement yesterday hitting back at these allegations.