ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیےآواز اٹھائیں۔
پاکستان کےکروڑوں نوجوان،سوشل میڈیا ایکٹوسٹ،طلباء و طالبات آگے بڑھیں اورڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے اپناحصہ ڈالیں۔
حکومت پاکستان نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی قیادت میں اعلٰی سطحی وفدبھیج کرعافیہ کی رہائی کیلئےسنجیدگی دکھائیں۔
یہ اس ملک کا نظام عدل تباہ ہو چکا ہے، چاہے جسٹس بندیال ہوں جو گڈ تو سی یو کہہ کر رول آف لاء کی دھجیاں اڑائے یا قاضی فائز صاحب جو الیکشن میں دھاندلی کا حصہ بنے۔ نظام درست کریں، اپنی مرضی کے لوگ منصب پر بیٹھنے کا انتظار نہیں۔
#لعنت_ہو_اپ_پر
عوام کے دباؤ نے انتظامیہ کو دفاعی پوزیشن پر دھکیل دیا ہے۔
ایف آئی آر میں اصل مجرم اور کار کو نامزد کیا گیا ہے جو کہ مثبت قدم ہے۔ مجرم آرمی آفیسر اور گاڑی انٹلیجنس ایجنسی کی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مجرم ایک بڑے آرمی آفیسر کا بیٹا ہے۔
ہمارا دھرنا ڈی چوک پر اس وقت تک جاری رہے گا جب تک اعلیٰ سطح کی حکومتی کمیٹی غزہ بچاؤ مہم @SaveGazaPK کے مطالبات پر مذاکرات نہیں کرتی۔
دوسرے شہید کا نام شیخ عمران ہے، جنکی عمر 45 سال اور راولپنڈی کے رہائشی ہیں۔شیخ عمران شہید،شہید الاقصی کی میت احتجاج کے بعد کل رات 3 بجے ان کے ورثاء کے حوالے کر دی گئی، شیخ عمران شہید کی غائبانہ نماز جنازہ آج شام 5:30 بجے ڈی چوک میں ادا کی جائے گی۔
نکلو شہداء کے لیے، نکلو فلسطین کے لیے!
دھرنے میں شامل ہوں اور حکومت پر رفح کو بچانے، غزہ کو بچانے کے لیے دباؤ ڈالتے رہیں!
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@Mufti_Kakakhail
دو گاڑیوں میں دھرنے سے واپسی پر جب میرے فیملی،بچے میرے ساتھ تھے اسلام آباد پولیس (باوردی اور سادہ کپڑوں میں )نے میری گاڑی کا تعاقب کیا،میرے ڈرائیور اور بیٹے سے موبائل۔چھیننے کی کوشس کی،میری گاڑی رکوادی،مجھے کہا گیا کہ اپنا شناختی کارڈ دکھاو،میں نے دکھا دیا،پھر دھمکیاں دی اور غیر مہذب زبان استعمال کی ،میں نے انہیں کہا کہ بدتمیزی نہ کریں گرفتار کرنا ہے تو کریں میں تیار ہوں،
آج پولیس نے پلاسٹک پائپوں سے دھرنے کے لیڈرشپ پر تشدد کیا لیکن میں نے شرکاء کو ٹھنڈا کیا اور ہم باوجود بدتمیزی اور تشدد کے پرامن رہے۔اسلام آباد پولیس اپنی اتھارٹی اور وردی کو مس یوز کررہی ہے۔
فلسطین اور غزہ کیلئے نکلنے والوں پر اسلام پولیس کی بہیمانہ تشدد ،افسوسناک، قابل مذمت ۔
ہم ڈٹے رہینگے،
ہم فلسطین اور اہلیان غزہ کی حمایت اور اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف اور عالم اسلام اور پاکستان کے حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی کیخلاف آواز اٹھاتے رہیں گے، احتجاج کرتے رہیں گے، ان شاءاللہ