لاہور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور درجنوں زخمیوں کی اطلاع سن کر دلی صدمہ پہنچا۔عمران خان کی غلط پالیسی کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردی دوبارہ شروع ہو چکی ہے جسکی شدید مذمت کرتا ہوں۔اللہ تعالٰی جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔آمین
خیبر پختونخواہ میں حالیہ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں JUI- F کی شاندار کامیابی پر میں مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے رفقاء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
“ہم بڑی اعلیٰ سطحی بریفینگ میں تھے تو وہاں نام لے کر سوال ہوا کہ کیا #نواز_شریف پاکستان دشمن ہے؟ یاکسی غیرملکی ایجنڈے پر کام کررہا ہے؟ کیونکہ را،مودی کا یار اور سجن جندل سے میٹنگ وغیرہ کا ذکر اکثر آتا ہے۔ تو براہِ راست جواب تھا،نہیں۔ نواز شریف پاکستان دشمن نہیں ہے۔”~@nadeemmalik
نواز شریف کی زندگی کے ساتھ دوران حراست کھلواڑ کرنے والے اب تک باز نہیں آئے۔نواز شریف کا مقابلہ اس سوچ سے ہے جس نے میری بیمار والدہ کی تصویریں بنانے کی کوشش کی،ہوٹل میں میرے کمرے کا دروازہ توڑا اور آج پھر نواز شریف پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی۔ خدا کسی کو کم ظرف اور بزدل دشمن نہ دے