ماشاء ﷲ ہمارے ملک کی کچھ مشہور شخصیات انگریزی کو تو لکھنے میں اس کا تلفظ بگڑنے نہیں دیتے لیکن اپنی قومی زبان میں لکھتے وقت پتا نہیں کیا ہوتا ہے کہ وجوہات کو وجوھات اور بھاگ کو بھاگھ لکھ دیتے ہیں..
سیکھ لو کچھ اردو بھی اچھے استاد سے
پر افسوس ہم تو انگریزی میں ہی محو ہو کے رہ گئے