میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
یہ نہتی لڑکی اپنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اس کا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشت گردی ہے، جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔ ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے، ورنہ کل آپ کی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔ پاکستان زندہ باد، بلوچستان پائندہ باد۔ عمران ریاض خان
#pakistan @ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
کچھ بھی کر لیں ، عمران خان اور عوام کے آگے نہیں جیت سکتے ظالم۔ وقت ایک جیسا نہیں رہتا، جتنا ظلم کر دیا ہے، اس کے بعد قوم سے اور اللہ سے معافی مانگنا ہی بیسٹ آپشن ہے باجوہ، عاصم منیر اور ان کی ٹیم کے لیے۔ عمران خان اور عوام غلامی کو رد کر چکے ہیں!
کہا جاتا ہے کہ ہماری پارٹی میں جمہوریت نہیں ہے، میری پارٹی میں جمہوریت کی سب سے بڑی مثال میں ہوں، میرے جیسے ورکر صرف تحریک انصاف میں چیئرمین بن سکتا ہے۔ ہمیں تین کروڑ ووٹ ملے ہیں، یہاں بیٹھے ہمارے ارکان میں کوئی بھی عمران خان کا کوئی بھائی، بھانجا بھتیجا نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہر
یہ نہتی لڑکی اپنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اسکا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشتگردی ہے جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے ورنہ کل آپکی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
FOR IMMEDIATE RELEASE
International Human Rights Foundation (IHRF) Condemns Shameful Life Sentence for Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Shah by Pakistani Authorities
The Hague, The Netherlands – June 23, 2026 – The International Human Rights Foundation (IHRF) expresses its strongest condemnation regarding the reprehensible life sentence handed down by a Pakistani Anti-Terrorism Court to prominent human rights defender Dr. Mahrang Baloch and her colleague, Sibghatullah Shah .
This verdict is a blatant miscarriage of justice and a devastating blow to the rule of law in Pakistan. Dr. Baloch, a leader of the Baloch Yakjehti Committee (BYC), has been a fearless and peaceful voice for the Baloch people, courageously campaigning against enforced disappearances, extrajudicial killings, and state repression in Balochistan . Her only crime is her dedication to exposing grave human rights violations .
The IHRF is deeply alarmed by the egregious procedural irregularities and denial of due process that characterized this “secret trial” . A proceeding that denies the accused the right to effectively cross-examine witnesses or present a proper defense, held in a “faceless court” on jail premises, cannot be considered a legitimate judicial process . This is not justice; it is a politically motivated weaponization of the judicial system to silence dissent and intimidate human rights defenders .
We echo the calls of Amnesty International and other international bodies, who have condemned this verdict as an affront to the right to a fair trial . The state’s cynical misuse of anti-terrorism laws to prosecute peaceful activism represents a dangerous escalation in the crackdown on fundamental freedoms in Pakistan .
The IHRF urges the Government of Pakistan to immediately and unconditionally release Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Shah, and to ensure their safety and well-being.
We call upon the international community, including the United Nations Human Rights Council, to:
1. Denounce this injustice and place Pakistan under close scrutiny for its escalating human rights violations.
2. Demand transparency in all legal proceedings against human rights defenders and a full investigation into the circumstances of this case.
3. Pressure Pakistani authorities to cease the persecution of peaceful activists and uphold their international obligations regarding due process and fundamental rights.
The IHRF stands in solidarity with Dr. Mahrang Baloch, Sibghatullah Shah, and all peaceful activists in Pakistan who risk their lives for justice and human dignity.
میں امریکہ میں مقیم کئی پاکستانیوں کو جانتا ہوں، جنہوں نے ٹرمپ کو اس لیے ووٹ دیا کہ وہ عمران خان کو رہا کرائیں گے، عمران خان تاحال قید میں ہیں، جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ فاشزم ہے، احتجاج کرنیوالوں پر فائرنگ، عام لوگوں کے خلاف دہشت گردی کے قوانین کا استعمال،عمران خان کے بیٹوں کو ویزا بھی نہیں دیا گیا، مہدی حسن
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
گریٹا , مہرنگ بلوچ کے حق میں آگئی!!♥️
معروف گریٹا پوری دنیا کو بتا رہی ہے, مہرنگ بلوچ کو ناحق سزائے دی جا رہی ہے, بلکہ ایمان مزاری کو بھی ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
گریٹا کو پوری دنیا دیکھتی ہے,
عاصم منیر کی ثالثی کارڈ گریٹا نے اڑا دیا!!
سپریم کورٹ نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے بجائے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت تمام حکام کو جیلوں میں ڈالنے کے ان کو 3 ہفتوں کا نوٹس دے دیا ہے جب عمران خان کی حکومت گرانی ہو تب رات کو ہی عدالت کھول دی جاتی ہے لیکن عمران خان کو انصاف نہیں دیا جا رہا ۔
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
عمران خان کا مسئلہ ایسا ہے کہ اُس کے دشمن کم ظرف ہیں- اصل میں خطرہ عمران خان سے ہے اور جیل میں اس کی بیوی کو ڈال رکھا ہےـ
کوئی بھی اچھا خاندانی دشمن ہوتا کبھی دشمن کی عورتوں کو بیچ میں نہیں گھسیٹا کرتا، مگر !
#ReleaseImranKhan
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
Ptiکے امیدوار ظہیر عباس کھوکھر 8 فروری الیکشن میں عطا تارڑ اور بلاول بھٹو سے جیتے تھے، نواز شریف کو یاسمین راشد نے 70 ہزار ووٹوں سے ہرایا ہے، حکومت کی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی خود کہہ رہی ہے کہ پی ٹی آئی جیتی ہے، نعیم
میں نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان کی تاریخ میں اور میری وکالت کی تاریخ میں عمران خان کے کیسز کی پیروی کرنا سب سے مشکل کام ہے اور مشکل اس لیے نہیں کہ کیس مشکل ہیں بلکہ اس لیے کہ حالات مشکل ہیں۔
اس کیس میں مشکلات اس لیے آرہی ہیں کہ یہ آخری کیس ہے تین سو سے اوپر کیس لڑے جاچکے ہیں۔ عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ کی ہمت کو داد بنتی ہے کہ انہوں نے ساڑھے تین سو جھوٹے کیس لڑے ۔
آج عدالت سے میں نے یہ بھی درخواست کی کہ میری میرے کلائنٹس عمران خان اور بشری عمران سے ملاقات ضروری ہے یہ ملاقات کروائی جائے۔ عمران خان اور بشری عمران سے کافی لمبا عرصہ ہوگیا ہے ملاقات کیے جو بطور وکیل کلائنٹ سے اتنا لمبا عرصہ رابطہ منقطع رہنا مناسب بات نہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر
وقت آ گیا ہے کہ اب اس سوال کا جواب ہر با شعور شخص اپنے ضمیر سے مانگے۔ کیا 25 کروڑ انسانوں کی خاموشی کی سزا صرف ایک اکیلا شخص تنہا ہی سہتا رہے؟ اس کی آنکھ کی بینائی چلی گئی، قید تنہائی میں بند کر رکھا ہے۔ آخر کب تک یہ ظلم وہ سہتا رہے؟ کیا 25 کروڑ انسانوں کا کوئی فرض نہیں رہا؟
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
واشنگٹن والے انکل سے کہیں کہ آپ نے ہماری بہت تعریفیں کر لیں ، اب ہمیں دس بیس ارب ڈالر بھی دیں کیونکہ ہمارےگھر میں پرابلم چل رہا ہے،شبر زیدی 😂
یا واشنگٹن والوں سے کہیں کہ مکے مدینے والوں سے کہیں کہ ہمیں پیسے دے دیں ، اور اگر مکے مدینے سے آئیں گے تو بابرکت بھی ہوں گے ،شبر زیدی 🤣
"ملک میں سیاسی تلخی کو ختم کرنے کا واحد حل یہی ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔ اگر کسی ایک شخص کی وجہ سے پورا سیاسی نظام جمود کا شکار ہے، تو ملک کی خاطر ہمیں یہ ڈیڈ لاک ختم کرنا ہوگا۔ عمران خان باہر آئیں اور سیاسی میدان میں آ کر ڈٹ کر سیاست کریں۔"