وہی تاج ہے وہی تخت ہے وہی زہر ہے وہی جام ہے
یہ وہی خدا کی زمین ہے یہ وہی بتوں کا نظام ہے
بڑے شوق سے مرا گھر جلا کوئی آنچ تجھ پہ نہ آئے گی
یہ زباں کسی نے خرید لی یہ قلم کسی کا غلام ہے
بشیر بدر ✍️
خالی ہے تیرا دل ادب و شرم و حیا سے
نادان تجھے کیوں بُعض ہے اربابِ وفا سے
اے دشمنِ فاروق ؓ تجھے اتنی بھی خبر ہے!
فاروق ؓ کو مانگا ہے محمد ﷺ نے خدا سے
#واہ_عمر_واہ#بنتِ_اسلام
"کبھی کبھار سزا موخر ہو کے عمر کے آخری ایام میں آ سکتی ہے؛
اور جوانی میں کیے گئے گناہوں کی ٹھوکریں، بڑھاپے کے ساتھ طویل ہو سکتی ہیں!"
امام ابن جوزی رحمه الله
(صيد الخاطر : 315)
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
اتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں