محبت کومحسوس کیا جا سکتا ہے لیکن اس کو بیان نہیں کیا جاسکتا
زندگی میں بہت سی خوبصورت چیزوں کو ہم برت سکتے ہیں انھیں جی سکتے ہیں لیکن انہیں بیان نہیں کر سکتے...!!!
کل قومی اسمبلی میں عمران خان نے ایک ایسا بل بھی پاس کروایا ھے جس کے بارے کسی چینل یا بندے نے بات نہیں کی ،وہ بل ھے
" protection of parents "
جس کے مطابق اب کوئی اولاد اپنے والدین کو زبردستی گھر سے نہیں نکال سکے گا۔
برتھ سرٹیفیکیٹ کی شرط ب فارم بنوانےکی راہ میں رکاوٹ ہے اور ب فارم کی شرط بچوں کےسکول داخلےکی راہ میں رکاوٹ ہے۔
تعلیم کےراستےسےیہ رکاوٹیں ہٹائی جائیں کیونکہ پاکستان میں پہلےہی شرح خواندگی خطرناک حد تک کم ہے۔
جن کو بُرا کہنا ہو ہمت ہو تو نام لے کر صرف اُنہی کو بُرا کہا جائے ایک فرد کی وجہ سے پورے خاندان ، کسی مُلک ، مذہب یا ادارے کو بُرا بھلا کہنا دیگر تمام بہترین افراد کی اچھائیوں پر بھی پانی پھیر دیتا ہے..!!
ریستوران کے پڑوس میں ایک نیا ریستوران کھلا مالک نے اپنا ریستوران ایک دن کے لیے بند کیا اور بینر لگایا۔آج ریستوران بند ہے۔ آپ ساتھ والے ریستوران سے کھانا کھائیں۔
“جبرائیل مجھے پڑوسیوں سے اچھے سلوک کی اس قدر نصیحت کرتا ہے کہ مجھے ڈر ہے کہ وراثت میں پڑوسیوں کے حقوق نہ رکھ دیے جائیں۔