I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
ألف مبروك للفائز العشرون في #تحدي_نسك 🎉
🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك.
مازالت الفرصة قائمة لتفوز برحلة عمرة، مشاركتك #تطبيق_نسك تزيد من احتمالية فوزك.
چیلنج
جےیوآئی نے بغیر حکومت اسلام آباد میں مساجد کا مسئلہ حل کر دکھایا،
پی ٹی آئی اپنی خیبرپختونخوا حکومت میں آپریشن ختم کرکے دکھائے.
#ریاستی_بربریت_نامنظور
رہنما جے یو آئی پاکستان فرخ کھوکھر نے اعلان !
پاکستان میں جتنے بھی مسجدیں شہید کی گئی ہے، ان کی تعمیر کرانے میں جتنا بھی خرچہ ہوگا، ان شاءاللہ میں خود دوں گا اور ساری مسجدیں تیار کرواؤں گا۔
#FarkhKhokhar
کہہ دو کہ : اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
﴿سورۃالزمر ،۵۳﴾
*ابراھیم جان... یادوں میں بسی خدمت و محبت کی خوشبو*
آج دوپہر دو بجے اچانک ابراہیم جان کا عید مبارک کا پیغام آیا۔
چند لمحوں میں ہی وہ خوشی غم میں بدل گئی جب خبر ملی کہ ابراہیم جان ہمیشہ کے لیے ہم سے رخصت ہو گئے ہیں۔ یقین کرنا مشکل ہے کہ جو ابھی تک ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ تھے، وہ اب صرف یادوں میں باقی رہ گئے ہیں۔ پچھلے سال مئی میں ہم دونوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی، اور پورے دس دن وہ میرے ساتھ رہے۔ ہر قدم پر، ہر لمحے ان کی خدمت اور خلوص میرے ساتھ تھا۔ ابراہیم جان نے نہ صرف میری ہر ضرورت کا خیال رکھا بلکہ اپنے آرام کو بھی پس پشت ڈال دیا۔ وہ کبھی تھکاوٹ کا اظہار نہیں کرتے تھے، ان کی نرمی، خلوص، خاموشی اور خدمت کا جذبہ ان کی پہچان تھا۔ آج وہ نوجوان ہم سے جدا ہو گئے، مگر ان کی یادیں اور ان کی مسکراہٹ دلوں سے نکلتی نہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ ہمیشہ میرے قریب تھے اور آج بھی میرے دل کے قریب ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ابراہیم جان کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ہمیں صبر جمیل عطا فرمائے۔امین ثم امین
*ابراھیم جان... یادوں میں بسی خدمت و محبت کی خوشبو*
آج دوپہر دو بجے اچانک ابراہیم جان کا عید مبارک کا پیغام آیا۔
چند لمحوں میں ہی وہ خوشی غم میں بدل گئی جب خبر ملی کہ ابراہیم جان ہمیشہ کے لیے ہم سے رخصت ہو گئے ہیں۔ یقین کرنا مشکل ہے کہ جو ابھی تک ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ تھے، وہ اب صرف یادوں میں باقی رہ گئے ہیں۔ پچھلے سال مئی میں ہم دونوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی، اور پورے دس دن وہ میرے ساتھ رہے۔ ہر قدم پر، ہر لمحے ان کی خدمت اور خلوص میرے ساتھ تھا۔ ابراہیم جان نے نہ صرف میری ہر ضرورت کا خیال رکھا بلکہ اپنے آرام کو بھی پس پشت ڈال دیا۔ وہ کبھی تھکاوٹ کا اظہار نہیں کرتے تھے، ان کی نرمی، خلوص، خاموشی اور خدمت کا جذبہ ان کی پہچان تھا۔ آج وہ نوجوان ہم سے جدا ہو گئے، مگر ان کی یادیں اور ان کی مسکراہٹ دلوں سے نکلتی نہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ ہمیشہ میرے قریب تھے اور آج بھی میرے دل کے قریب ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ابراہیم جان کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ہمیں صبر جمیل عطا فرمائے۔
موجودہ حکمران کس ایجنڈے پر ہیں ، 18 سال سے کم عمر میں شادی پر انہیں کس نے روکنے کا حق دیا ہے ، اسلام بلوغت کیساتھ شادی کا حکم دیتا ہے ہم اسلام کے پابند ہیں حکمرانوں کے پابند نہیں ۔ ان شاءاللہ ان کے بل کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیں گے ۔
#غیرشرعی_بل_نامنظور
قرآن و سنت نے نکاح کےاصول واضح کیےہیں.
شریعت کو چھوڑ کر بنائےگئے قوانین مسائل بڑھاتےہیں، حل نہیں کرتے.
جب تک ہم اللہ تعالی کےنازل کردہ قوانین کو نافذ نہیں کریں گے،
معاشرتی بگاڑ، فحاشی، اور خاندانی ٹوٹ پھوٹ جاری رہےگی۔
حل صرف: اللہ کاقانون نافذ کرو، سکون پالو
#غیرشرعی_بل_نامنظور
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾