Justice has a lasting impact when delivered through courts and proper legal channels.
It strengthens public confidence, upholds the rule of law, and ensures that punishment is fair, justified, and lawful.
This brutality will continue until the culprits are punished.
15 year old orphan Waseem was allegedly run over and killed for refusing labour in Multan. He leaves behind an 8-year-old brother.
I demand justice and strict punishment for accused Toqeer.
#JusticeForWaseem
نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کے جہاں
چلی ہے ر��م کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
یہ زندگی کی پہلی 14 اگست ہے کہ خاکسار اپنے وطن میں موجود نہیں ۔ہزار ہا انتظامی خامیوں کے باوجود یہ دل آج بھی اپنے ملک پاکستان کے لیے دھڑکتا ہے
اللہ پاکستان کو حقیقی ازادی نصیب فرمائے
#جشن_آزادی_مبارک
Some failures bring you one step closer to success. So don’t just learn from them, celebrate them too. It is proof that you’re still moving forward.
“Cheers to the obtained marks”
#DrivingtheorytestUK
افسوس اس پہ ہے کہ میرے یار آپ ہیں
اور سچ کے میرے راہ کی دیوار آپ ہیں
خوانچہ ہے میرا رنج و علم سے بھرا ہوا
صدمعذرت خوشی کے خریدار آپ ہیں
میرے وطن کو جھونک کے فتنے کی آگ میں
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ غدار آپ ہیں
مطلب نکل گیا تو یہ احباب نے کہا
اشرف ہمارے واسطے بیکار آپ ہیں
اگر اپ حساس ہیں اور باتوں کو نظر انداز کرنا نہیں جانتے تو اپ دنیا کے تمام بھیڑیوں سے بچ جائیں گے لیکن اپ کا دل اپ کو کھا جائے گا
جون ایلیا صاحب کا شعر ہے
بے حسی شرط ہے جینے کے لیے
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے
اگر مفتی سمر عباس عطاری کو گستاخی کے الفاظ واپس لینے پر اورمعذرت کرنے کی اجازت ہے تو پھر یہ پیکج ہر اس شہری کے لیے ہونا چاہیے جس پر یہ الزامات لگا کر ان کی زندگی کو جہنم بناگیا ہے کچھ تو دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں اور بہت سارے ابھی بھی اس کی پاداش میں ہی سزا کاٹ رہے ہیں
نمازِ عید الاضحی پڑھی، پھر مارکیٹ سے بکرے کا گوشت خریدا، گھر آ کر خود ہی پکایا، کھانا کھایا اور پھر خاموشی سے سو گئے۔
اللہ ہر پردیسی کی قربانی قبول فرمائے. ۔ آمین
#عيد_الاضحى_2026
َ لَن يَنَالَ ٱللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَآؤُهَا وَلَـٰكِن يَنَالُهُ ٱلتَّقْوَىٰ مِ��كُمْ
“اللہ تک نہ ان (قربانی کے جانوروں) کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ان کا خون، بلکہ اس تک تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے
Al-Hajj (22:37).
Eid ul Adha 2026 Mubarak
#عيد_الأضحى
"ہمارا نرم رو قاصد پیام زندگی لایا
خبر دیتیں تھیں جنکو بجلیاں وہ بے خبر نکلے"
انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ اب ڈونلڈ ٹرمپ کو چاہیے کہ شہباز شریف کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کرے۔
یہ الگ بات ہے کہ شہباز شریف ٹویٹ کرتے وقت Draft کا لفظ ہٹانا بھول گئے تھے.
#Irán#WarCriminal
بعد از خدا بہ عشق محمد مخمرم
گر کفر این ایزد بخدا سخت کافرم
"خدا کے بعد میں محمد ﷺ کی محبت میں ڈوبا ہوا ہوں،
اگر یہ کفر ہے تو خدا کی قسم میں پکا کافر ہوں۔"