#WaterSupplyNA243#HubCanal
بلاول بھٹو ز��داری آج حب کنال منصوبے کا افتتاح کریں گے،
این اے 243 کے عوام کے گھروں تک پانی پہنچے گا،
22 کلو میٹر طویل منصوبہ سے 100 ملین گیلن پانی کراچی کے مختلف حصوں میں تقسیم ہوگا ،
عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہمارا وعدہ تھا جسے پورا کیا،
حب کنال منصوبہ پانی کی کمی ختم کرنے کی جانب بڑا قدم ہے،
سندھ حکومت عوامی خدمت کے سفر پر گامزن ہے،
عوامی مسائل کے حل میں پیپلز پارٹی سب سے آگے،
پارلیمنٹ ہاؤس میں 78 جشن آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹنے کی تقریب۔
تقریب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں سابق وفاقی وزیر صحت MNA عبدالقادر پٹیل اور دیگر اراکین قومی اسمبلی کی شرکت
🇵🇰#independenceday2025
الحمداللہ عوام سے کیا گیا وعدہ وفا ہونے کے قریب
15 اگست کو حب کنال منصوبے کا تاریخی افتتاح چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کرینگے
ہمیشہ عوام سے جو وعدہ کیا اسے نبھایا بھی ہے،عبدالقادر پٹیل
حب کنال منصوبے سے ضلع کیماڑی سمیت دیگر اضلاعوں میں پانی کی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی کوشش کرینگے
ج سے جیل ج سے جیالے
جیل بھرنا جیالوں کا کام ہے جو ہر وقت اپنے لیڈر کے اشارے کا منتظر ہوتے ہیں pti والوں نے فیسبک تک یہ چیزیں دیکھی ہیں انکا کام جیل نہیں سوشل میڈیا کو بھرنا ہے۔ پا جی مینوں گھر جانا ہے 🤣🤣
وفاقی منسٹر برائے ہیلتھ عبدالقادر پٹیل صاحب سے گزارش ہے کہ شاہ محمود قریشی صاحب کے بواسیر کا علاج اپنی کسٹڈی میں کرے تاکہ ڈاکٹرز سے علاج میں کوئی کمی نہ رہے
پشاور میں جیل بھرو تحریک میں سابقہ ایم پی اے فضل الہی کا فوٹو سیشن کے بعد دوڑنے کا منظر - یہ تاریخ میں لکھا جائے گا کہ فوٹو سیشن کر کے جیل بھر و تحریک چلی تھی !!!