Budget 2022-23
Defence: 1536 Billion
Education: 6 Billion
Health: 12 Billion
اس 6بلین میں اپنے بچے نہیں پڑھ سکتے دشمن کے کیا خاک پڑھے گے۔
#budget2022#Budget_for_economic_stability
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا
#ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
میرا نام فاطمہ ہے اور میں آج فیصل آباد سے تحریک انصاف کے آن لائن جلسے میں شرکت کروں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاللہ
آپ کس شہر علاقے سے شرکت کریں گے ۔۔۔؟؟؟
#PTIVirtualJalsa
@FatimaPTI_IK Mera name ibrahim khan ha or ma ajjj k online jalsy ma Rawalpindi sy shirkat kr rha hu speeker ly aya hu mamo k hotel py blutooth k zarye sy sab ko sunao ga jalsa
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا”
پاکستان زندہ باد
#دل_نہیں_چھوڑنا
ٹوئٹر ریفرنڈم !
عمران خان کو رہا کیا جائے اور اُنہیں الیکشن کمپین کرنے دی جائیں کون کتنا پانی میں ہے پتا چل جائے گا، کتنے لوگوں کا یہ مطالبہ ہے ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔
#میرا_انتخاب_کپتان
الیکشن سروے!
پاکستانی قوم اپنا وزیراعظم کسے چننا چاہتی ہے ؟
1- عمران خان 2- نواز شریف
3- سعد رضوی 4- بلاول بھٹو
ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
#میرا_انتخاب_کپتان