30 جولائی ہمیں شہدائے باجوڑ کے لہو سے لکھی گئی وہ تاریخ یاد دلاتا ہے جس نے ثابت کیا کہ حق کا راستہ قربانی مانگتا ہے، مگر حق کے علمبردار کبھی جھکتے نہیں۔
شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر امن، استقامت اور حوصلے کا ایسا پیغام دیا جو ہمیشہ زندہ رہے گا۔
آج ہم اپنے تمام شہدائے باجوڑ کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں ہونے دیں گے۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
"شہداء کا لہو قوموں کی آزادی، عزت اور بیداری کی ضمانت ہوتا ہے۔"
#سالار_امن_مولانا #شہدائےجمعیت_باجوڑ #پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو #ابابیلوں_کا_شکریہ
تحریک انصاف چاہتی ہے جے یو آئی اور مسلم لیگ ن میں لڑائی بڑھے لیکن مسلم لیگ ن کے رویے میں تبدیلی آ گئی ہے اب اچانک مسلم لیگیوں نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مفاہمت کی بات شروع کر دی ہے لیکن مولانا کے ساتھی راشد سومرو نے مولانا صاحب سے مانگنے کا مطالبہ کر دیا
کہتے لوہے کو لوہا کاٹتا ہے زہر کا تریاق زہر ہوتا ہے
اسی طرح مولوی کا جواب مولوی بہتر دے سکتا ہے یوتھیا شیعہ فسادی والے مولوی جو آگ لگا ان کو دوسرے کیمپ کے مولویوں کا لاجواب جواب
مزہ آ گیا 👏👏😂😂
انڈیا دنیا کا مذاق بنا ہوا پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہی ملایا تو اب آسٹریلیا کی ٹیم دورے سے پہلے اس بات کا مذاق اڑا رہی کہ انڈین ہاتھ نہی ملاتے تو پھر کیا متبادل ہو اور خوب توا لگایا ہے
Ex Senator Mushtaq Ahmad Khan released from Israeli detention. He reached Jordan. He said he faced torture from Israeli forces and as a protest he announced hunger strike in the prison. Israeli forces used dogs to bite him and denied all medical facilities. #GlobalSumudFlottila