@RichKettle07 That’s hypocrisy from ICC. It’s time for England, Australia and New Zealand and other cricketing nations to speak up and bring back the integrity of the game. You can rule by Indian cricket board.
عاصم منیر اپنی موت آپ مرے گا ۔اب جو حالات ہیں فوج خود عاصم منیر کو اسکے عہدے سے ہٹا کر روڈ پر لا کر گھسیٹے گی ۔اسکے بعد زندگی میں کسی کی ہمت نہیں ہو گی کہ پاکستان کے ساتھ ایسی غداریاں کرے۔🫣
عمران احمد خان نیازی صدیوں تک کے کئے اب رومانوی داستانوں کا ہیرو بن چکا ہے۔ پاکستانی قوم کی اپنے لیڈر سے محبتیں لازوال ہیں۔۔۔
صاحبزادہ حامد رضا کے خان صاحب کیلئے تاریخی الفاظ 🔥 🫶