پاکستان کے 40 جنگی طیارے انڈیا میں گھسے ۔ جو فدائی تھے ۔ ہدف کو ہر صورت نشانہ بنانا تھا۔ واپسی کا کوئی آپشن نہ تھا۔ پاکستانی حملے میں 195 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔ ڈیڑھ ارب ڈالر کا ایس 400 تباہ ہوگیا۔ ادھم پور ایئر بیس تباہ ہوئی۔ پاکستان نے انڈین براہموس مزائیلوں کا زخیرہ ہی اڑادیا
کل ساری رات پاکستان کی ائیر بیسز کو انڈیا نے ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی، جس کے بعد فضائیہ کے چیف نے کہا کہ میں اپنے پیارے دشمن کے ہاتھوں رن وے پر کھڑے نہیں گنواؤ گا بلکہ دشمن کے ساتھ لڑنا پسند کروں گا، جس کے بعد انڈیا میں گھس کر پاک فضائیہ نے تباہی پھیری ہے آج،
ڈاکٹر شہباز گل
مریم کے دروازے کا ایک لاک ٹوٹنے پر شور مچانے والے آج کے-پی ہاؤس کے دروازے ٹوٹنے پر خاموش کیوں ہیں؟
سندھ ہاوس کے دروازے پر کارکنوں کے احتجاج پر جن لوگوں کےمونہہ سے جھاگ نکل رہی تھی وہ بھی کے-پی ہاوس کے دروازے توڑکرایک منتخب وزیر اعلی کے اغوایاگرفتاری پر کیوں خاموش ہیں؟
عمران ریاض
اکاونٹ کچھ دن سےشدید مشکلات کا شکار ہے،
ریچ ختم ہے
لفظ دوستوں کو کٹ ہو کے نظر آرہے
مکمل شیڈو بین بھی لگا ہوا
Massive reporting ��ے علاوہ دیگرکیا وجوہات ہوسکتی ہیں اور حل کیا ہے؟
دوست رہنمائ فرمائیں
@LalBukhari اس حکومت کا نہ کوئی سر ہے نہ پاؤں۔یہ لوگ عمران خان کو گرانے کے چکر میں عوام کے جذ بات سے کھیل رہے ہیں لیکن اب عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔بہت جلد وہ اس چور حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے۔