لمبرگینی کی نمبر پلیٹ پر محمّد لکھا دیکھ کر لندن کی پولیس نے جب کار کو روک لیا !
لندن میں جب دنیا کی مہنگی ترین کار نمبر پلیٹ پر لفظ محمّد لکھا دیکھا تو پولیس نے فوری اس گاڑی کی جانچ پڑتال کیلئے اسے روک لیا . کار کے مالک سے اسکی تفصیلات لے کر اپنے آٹومیٹک سسٹم میں ڈال کر جب دیکھا تو حیران رہ گئے .
پولیس نے ڈرائیور ��و کلین چٹ دی اور سوچتے رہے کہ کوئی اس نام سے اتنا پیار کیسے کر سکتا ہے کہ اس نمبر پلیٹ کو حاصل کرنے کیلئے لمبرگینی کار کی قیمت سے بھی زیادہ فیس ادا کردی .
البتہ ایک بات نے لوگوں کو ضرور سوچنے پر مجبور کر دیا:
دنیا میں دولت سے بہت سی چیزیں خریدی جا سکتی ہیں، مگر کسی نام سے محبت کی قیمت ہر شخص کے لیے مختلف ہوتی ہے۔
اور جب وہ نام محمد ﷺ ہو… تو ایک نمبر پلیٹ بھی کسی کے لیے صرف نمبر پلیٹ نہیں رہتی، بلکہ عقیدت اور محبت کی علامت بن جاتی ہے۔
سبحان اللہ
A video Zionists don't want you to see
Jewish Students lit the Zionist Israeli Star at the Yeshiva, a Jewish school in London.
Anti-Zionism is NOT antisemitism.
Judaism is not Zionism!
Pep Guardiola, el más grande DT de la historia del fútbol, invitando a una manifestación el 4 de octubre para exigir a los gobiernos y sociedades que hagan lo necesario para poner fin el genocidio en Gaza.
🛑🇬🇷En el puerto de Syros en Grecia, el pueblo le bloqueo la entrada a un crucero 🛳️ que traía turistas sionistas, "no son bienvenidos en Grecia", les gritaban. Son expulsados y rechazados en todas partes, tremenda humillación.👏👏👏