لَلْحقُّ أحقُّ أن يُتَّبع
ولَلصِّدق حقیق بِأن یُستمع
حق بات زیادہ لائق ہے کہ اس کی اتباع کی جائے
اور سچ مستحق ہے کہ اس کو سنا جائے
~ مقامات الحریری
#IMS_Vision#MuslimIdentity#IslamicMessagingSystem
" كل شىء إذا أهملته ولم ترعاهُ يذبُل هو
إلَّا القُرآن .. إذا أهملتهُ تذبُل أنت ".
ہر چیز، جب تم اسے چھوڑ رکھو، اور اس کا خیال نہ کرو، مرجھا جاتی ہے.
سوائے قرآن؛ اسے چھوڑ رکھو تو تم مرجھا جاتے ہو.
- فريد الأنصاري
#IslamicMessagingSystem#IMS_Vision#MuslimIdentity
اور ردعمل کو انتہا پسندی کا نام دیا جاتا ہے جبکہ مزاجِ نبوی اور اسلامی تعلیم یہ ہے کہ ذاتیات میں معاف کرو اور دینِ حق کی حمایت میں سختی اور ردعمل ظاہر کرو۔
البتہ اس رد عمل میں بھی شریعت و سنت کا خیال رہنا چاہیے اور ظلم ہو ہرگز نہ کرنا چاہیے۔
(شَمائلِ نبیﷺ از تنظیم اسلامی)
وَلَا یَغْضَبُ لِنَفْسِہ وَلَا یَنْتَصِرُ لَھَا
آپ ﷺ اپنی ذات کے لیے نہ کسی پر ناراض ہوتے تھے نہ اس کا انتقام لیتے تھے.
جدید مادی فکر یہ ہے کہ ذاتیات پر خوب لڑو اور اسے حقوق کے تحفظ کا نام دیا جاتا ہے البتہ دین کی خلاف ورزی پر صبر و برداشت اور رواداری کا درس دیا جاتا ہے.