یو اے ای پر ایرانی میزائل حملوں میں ایک پاکستانی شہری کے ہلاک ہونے کی تصدیق۔ متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ وہ ان حملوں کا جواب دینے کا مکمل اور جائز حق رکھتا ہے۔
میں نے امریکہ سے کہا: ہم امن میں اپ کے ساتھ ہیں مگر جنگ میں آپ کا ساتھ نہیں دیں گے، ہم دوستی چاہتے ہیں مگر غلامی کسی صورت نہیں کریں گے۔
کپتان عمران خان
بختی رحمان، جو سوات سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور ٹک ٹاکر ہیں، کو ن لیگی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس نے طالبان کمانڈر بنا دیا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ بختی رحمان پاک افغان جنگ میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
#bukhtirahman#Tiktoker
میں پاکستانیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ایک کال دیں گے اور بہترین کال دیں گے لیکن اس سے پہلے ہم تیاری کریں گے ہم لڑائی لڑیں گے اور بھرپور تیاری سے لڑیں گے یہ لڑائی حقیقی آزادی کے لیے لڑیں گے ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
کرکٹ کی دنیا کے بہترین کپتانوں کی طاقتور اجتماعی آواز۔
چودہ سابق بین الاقوامی کپتانوں نے سابق وزیرِاعظم پاکستان اور 1992 کے ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان عمران خان کے ساتھ سلوک اور ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
#ReleaseImranKhan
One should not be arrogant, this all happened because of his own arrogance
Australia after winning World Cup 2023 in India
❌Knocked out of T20 World Cup 2024
❌Lost CT 2025 semifinal against India
❌Lost WTC 2025 Final against South Africa
❌On the verge of elimination from
🚨بریکنگ نیوز
سری لنکا نے آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کر دیا!
سری لنکا کی کینگروز کے خلاف 8 وکٹوں سے تاریخی فتح۔ اسٹیڈیم "لنکن لائنز" کے نعروں سے گونج اٹھا۔ 🦁🔥
#T20WC2026#SrivsAus
پاکستان کو کوالیفائی کرنے کے لیے نمیبیا کو ہرانا ہوگا اور اچھے رن ریٹ کے ساتھ جیتنا ہوگا۔
اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرے تو 30–40 رنز سے بڑی جیت فائدہ دے گی
اور اگر ہدف کا تعاقب کرے تو کم اوورز میں ہدف حاصل کرنا زیادہ بہتر ہوگا۔
تب جا کے سپر 8 میں کوالیفائر ہوں گے۔
🏆🇵🇰
#T20WC2026