إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ماں کے بغیر زندگی کا تصور نہیں
میری والدہ اس جہان فانی سے رحلت کر گئیں ہیں
ان کی مغفرت کیلئے دعا کی درخواست ہے 🤲
اختیارولی
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ماں کے بغیر زندگی کا تصور نہیں
میری والدہ اس جہان فانی سے رحلت کر گئیں ہیں
ان کی مغفرت کیلئے دعا کی درخواست ہے 🤲
اختیارولی
وہ لڑکی جس نے مشکلوں کو شکست دی، خوابوں کو حقیقت بنایا، اور سیاست میں وقار کی نئی مثال قائم کی 💚🫶
چیف منسٹر مریم نواز شریف آپ کو سالگرہ مبارک 💚🎂🎂
HaPPY Birthday @MaryamNSharif 🎂🫶
پی پی پی کے نا لائق لیڈر شپ کو میں یہ کہنا چاہتا ہو کہ مریم نواز شریف پر تنقید سے پہلے اپنے صوبے پر توجو دو کیونکہ آپ لوگوں سے پنجاب کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور سندھ کو آپ لوگوں نے تباہ کیا
@MaryamNSharif
کرکٹ ٹیم پر تجربے نہیں کرنے چاہئیں، بلکہ ماضی کے تجربات کی روشنی میں فیصلے کرنے ہونگے۔ محسن نقوی سمیت کسی کی نیت پر شک نہی لیکن کہیں تو خرابی ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم پرفارم نہیں کر پا رہی۔ کرکٹ کو کرکٹ ہی رہنے دیا جائے، کھیل ہے، کھیل سمجھ کہ کھیلا جائے۔
مریم نوازشریف کو گالی دینے پر اختیارولی لالہ نے پی ٹی آئ کے نعیم حیدر پنجوتھہ کو پیٹ ڈالا ایسا رگڑ دیا کہ سٹوڈیو کے ٹی وی اور ایل سی ڈی ٹوٹ گئے۔ نعیم پنجوتھہ کی ناک توڑ دالی
@ikhtiarwali
رچرڈگرینل پاجی @RichardGrenell امریکہ میں لگی آگ کا دکھ ہوا دیکھ کر ۔۔۔ افسوس
اندازہ کریں پاکستان میں ایسی آگ 2018 میں لگی اور پونے چار سال لگی رہی جسکے شعلے سونامی بن کر پھیلتے رہے اور سب برباد کردیا لیکن وہ تپش صرف پاکستان نے دیکھی اور برداشت کی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں ایسی ہی آگ بارہ سال پہلے لگی تھی جو آج تک نہیں بجھی ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ آپکے ہاں آگ قدرتی طور لگی اور ہمارے ملک کو آگ لگائ گئ ہے۔ دوسرا فرق یہ ہے کہ آپکے ہاں آگ لگتی ہے تو دنیا افسوس کرتی ہے جبکہ ہمارے ہاں آگ لگائ گئ اور دنیا تماشائ بن کر مزے لیتی رہی، یقیناً آگ لگانے والے قومی مجرم ہوتے ہیں اور کسی رعایت کے مستحق نہی ہوتے
صوبائی ترجمان اختیار ولی خان صاحب کو اپکی ضرورت نہیں آپکو اس کی ضرورت ہے کیونکہ کے پی کے میں آپکے ساتھ اختیار ولی کے علاوہ کوئی لیڈر ہے ہی نہیں اس کو وزیر اعظم کا مشیر بنانا اپکی مجبوری ہے اور کے پی کے کیلیے ضروری ہے
@ikhtiarwali