میری حیات کے سارے سفر پر بھاری ہے وہ اک لمحہ جو تیرے عشق میں ٹھہر گیا،اگر مجھے تم سے آخری ملاقات کے چند پل میسر ہوں تو میں تمہارے قدموں میں بیٹھ کر تمہارے پاؤں پکڑ کر تمہاری آنکھوں میں دیکھوں گا، اور تم سے پوچھوں گا کہ تمہیں مجھ سے محبت کیوں نہیں ہوئی!