میں جب کرپشن پر بات کرتا ہوں تو پی ٹی آئی کے ہمدرد غصہ ہوجاتے ہیں، چلیں میں تو آپ کا مخالف ہوں لیکن علی امین گنڈاپور، علیمہ خان، علی محمد خان، ادریس خٹک، فضل الٰہی، مشتاق غنی کیا کہہ رہے ہیں۔ دو باتیں،صوبائی حکومت عمران خان کی رہائی میں مخلص نہیں،دوسرا صوبے میں بس کرپشن ہی کرپشن۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ
میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے
اسلام میں عقیدۂ ختمِ نبوت بنیادی اور قطعی عقیدہ ہے۔
اس کے مطابق حضور ﷺ آخری نبی ہیں
اور آپ ﷺ کی شریعت قیامت تک کے لیے مکمل اور جاری
جو کچھ اس وقت ہورہا ہے، یقین کریں یہ کچھ بھی نہیں۔ جب میں خود سامنے آؤں گا اور "فیکٹس آر فیکٹس" پر تاریخ کے وہ ابواب کھولے جائیں گے جنہیں برسوں سے چھپانے کی کوشش کی گئی، تو بہت سے لوگوں کیلئے صورتحال ناقابلِ برداشت ہوجائے گی۔ لہٰذا پرسکون رہیں، تحمل سے کام لیں اور محض تماشا دیکھیں۔ یہ پلیٹ فارم نہ کوئی مذہبی چینل ہے اور نہ ہی اس کا مقصد کسی مذہب کے خلاف یا حق میں پروپیگنڈہ کرنا ہے۔ "فیکٹس آر فیکٹس" صرف تاریخ، سیاست اور حقائق کی بات کرتا ہے۔
ویسے بھی مذہب انسان اور اُس کے خالق کے درمیان ایک ذاتی تعلق ہے، اس میں کسی تیسرے فرد کی اجارہ داری نہیں ہوسکتی۔ ہم سب نے اللہ تعالیٰ کو انفرادی طور پر جواب دینا ہے، اس لیے دوسروں کے ایمان کی فکر کرنے کے بجائے اپنے اعمال اور اپنے کردار کی فکر کریں۔
جہاں تک ایک شخص کے گرد جاری ہنگامہ آرائی اور تنازعے کا تعلق ہے، مجھے اس کی حقیقت کا پہلے علم نہیں تھا، جتنا اب آپ سب سے معلوم ہوا ہے۔ لہٰذا وہ اب اس ٹیم کا حصہ نہیں ہوگا۔
جڑے رہیں، ابھی بہت کچھ سامنے آنا باقی ہے۔ آپ سب کا شکریہ۔
اب اس اخروٹ کی سنیں کہ روس کیساتھ چھوٹا موٹا معاہدہ کرکے کہہ رہا ہے کہ اب پاکستان افغانستان پر فضائی حملے نہیں کرے گا ۔
اے اخروٹ ! تم روسی فوج بھی لاکر بٹھادو ۔ لیکن دہشتگردی بند نہ کی تو پاکستان تمہارا پھر بھی تورا بورا بنائے گا ۔
#حج_1447هـ
میں حاضر ہوں اے اللہ! میں حاضر ہوں۔ میں حاضر ہوں،تیرا کوئی شریک نہیں،میں حاضر ہوں۔ بے شک تمام تعریفیں، نعمتیں اور بادشاہی تیرے ہی لیے ہیں، تیرا کوئی شریک نہیں۔
اے اللہ مجھے بھی ان خوش نصیبوں میں شامل کردے جو تیری پکار پر لبیک کہتے ہوئے دوڑے چلے آتے ہیں،آمین
#Hajj2026
یہ شخص اپنی محنت سے وزیر اعلیٰ بنا ہے عمران خان کی طرح کٹھ پتلی بن کر نہیں آیا،یوتھیے اس کو عمران خان سے ملارہے تھے جو کہ اس ہیرو کی توہین ہے،یہ مودی کو بھی ناچ نچوائے گا
یہ وزیراعلی سہیل آفریدی کے ضلع خیبر میں سرکاری سکول کی حالت ہے اگر وزیراعلی کو جلسے جلوس وغیرہ سے فرصت ملے تو اپنے ضلع کی بھی خبر لیں
یہ بچی وزیراعلیٰ سے سکول کی عمارت کا مطالبہ کر رہی ہیں
🚨🚨کیا ریاست کے حق میں بات کرنا جرم ہے؟ کیا ملک اور اداروں کے تحفظ کی بات کرنا جرم ہے؟ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ایسے حملوں سے علماء کی آواز کو دبایا جائے گا تو یہ ان کی خام خیالی ہے، مولانا عطا الرحمان