مجھے آدھے سے زیادہ PDM کے لوگوں اور لفافہ صحافیوں نے بلاک کر رکھا ہے بشمول حنا پرویز ، منصور علی خان ، کامران شاہد وغیرہ وغیرہ ، صرف اس لیے کہ میں ہنڈیا چوری کرنے والے اور ہنڈیا کو چاٹتے ہوئے کتوں کی نشاندہی کرتا ہوں ۔
کل بھی وزیرستان میں دو بچے دہشتگردی کا شکار ہوۓ۔آج تک ہم اِس ملک کیلۓ پچھلے چالیس سالوں سے لڑ رہے ہیں۔ ابھی بھی عامر میر جیسے دو ٹکے کا شخص ہمیں دہشتگرد کہہ رہا ہے۔ ہمیشہ اپنے مفادات کیلۓ پختونوں پر دہشتگردوں کا لیبل لگایا ہے۔عامر میر استعفی دیں اور معافی مانگیں۔
ججوں کےنام : جب آپ کومعلوم ہےعمران خان کی جان کوخطرہ ہے توآپ کیوں انکوعدالت بلانے پراڑجاتے ہیں- کیا آپ ثابت کرناچاہتے ہےآپ بڑے انصاف پسند ہیں،کسی سےآرڈرنہیں لیتےمگرعدالتوں میں انصاف کا روزمذاق اڑتا ہےاورآپ فیصلہ محفوظ کرکے فون کا انتظارکرتے ہیں- کس کوبیوقوف بنا رہے ہیں خود کوشاید
میڈیا چینلز کو کالز کرکے زمان پارک کی کوریج سے روکا جارہا ہے۔ہمارے کارکنان پر تشدد کیا جارہا ہے کیمپ اکھاڑے جارہے ہیں۔ ایک بوگس کیس کی آڑ میں زمان پارک پر حملے سے انکا مقصد گرفتاری نہیں عمران خان کو قتل کرنا ہے!!
اس وقت زمان پارک آپریشن کی نگرانی چیف جسٹس کا داماد حسین طاہر کر رہا ہے۔
جبکے اسکا بھائی موسی طاہر،وزیر قانون اعظم نظیر تارڑ کا داماد اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی اسلام آباد ہیں۔
جس نے 80 لاکھ کی گھڑی 3 لاکھ میں خریدی اور پانچ کروڑ کی مرسڈیز 6 لاکھ میں خریدی پہلے وہ گرفتاری دیں، پھر مفت میں انناس کھانے والے دیں ُاس کے بعد خان توشہ خان کیس میں گرفتاری دے دے گا۔ کیوں؟
مریم نواز تو کبھی سرکاری عہدہ پر تھی ہی نہیں پھر دس لاکھ کی گھڑی فقط 4 فیصد دیکر کیسے خریدی ؟
اس سے بڑی قانون کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے ؟
اللہ بینقاب کررہا ہے بار بار۔ بار بار۔ بار بار۔