ابھی "یس سر" کرنے والے بہت ہوں گے احباب
میدان عمل کے لیے جو نہیں ہوں گے دستیاب
ہسپتال اور بیڈ نمبر' عمرے' فارن سے اہم سرجریاں ۔۔۔۔ واٹس ایپ کر دیے گئے ہوں گے
الحمدللہ!
نہ میں کسی گروہ کا حصہ ہوں،
نہ کسی اندھی تقلید نے میرا شعور زنجیروں میں جکڑا ہے۔ میں نے اپنا دماغ،
اپنی سوچ اور اپنی غیرت کرائے پر نہیں دی!
میرا صرف ایک ہی قافلہ ہے
اور وہ ہے
عمران خان کا قافلہ🔥
شیر افضل مروت خاموش رہتا تو اس کی کم ظرفی عیاں نہ ہوتی مگر اُس نے عَیاں تو کیا، عُرْیاں ہونا پسند کیا۔ بقول حافظ شیرازی
تو و طُوبیٰ و ما و قامتِ یار
فکرِ ہر کس بقدرِ ہمّتِ اوست
تُو ہے اور طُوبیٰ (خیالِ جنت) ہے، میں ہوں اور خیالِ دوست ہے، ہر کسی کی فکر اس کی ہمت کے مطابق ہوتی ہے۔
@sherafzalmarwat
#SherAfzalKhanMarwat
غریبا فاروقی کہتی ہے قاسم اور سلیمان کا آنا سیاسی شعبدہ بازی ہے ۔
اس سے کوئی پوچھے صاف ستھرا روڈ خالی ڈھونڈھ کر شعیب کا کال کرنا اور پانی پوچھنا بھی شعبدہ بازی ہے ورنہ کل لاہور ڈوب رہا تھا شعیب کو اس لیے نہیں بلایا کہ عوام سے ل ت ر پڑ جانے تھے شعیب کو بھی ، ماں کو بھی
@GFarooqi
اسے مار دیا ؟ کیا ہوا ؟ نعرے رک گئی ؟ لوگوں کے منہ بند ہوگئی ؟ نہیں نا ؟ آپ ایک آواز خاموش کروگے ہزار اور بولیں گے ، آپ ہزاروں کو خاموش کروگے تو لاکھوں اور تیار بیٹھے ہوئے ہیں اور یہ آپ کے قبضے کا آخری وقت ہے انشاء اللہ
The meltdown of Askari/PMLN/PPP Touts since the tweet of Imran Khan’s son now makes sense.
@Kasim_Khan_1999’s tweet has 29,000 retweets with a reach of 4.6 Million
@Jemima_Khan’s tweet has 24,000 retweets with a reach of 1.5 Million
Together that’s 6 million plus globally relevant audience with lots of influentials, world leaders, human rights activists and media.
All of illegitimate regime’s narrative of “popularity after war” and “we are now comfortable” is gone within days and now back to the labels of undeclared martial law and fascism. Hence the meltdown and repeated blunders by them. #تحریک_تو_چلے_گی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
امام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں۔۔
ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔
کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا ، میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا
جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور دوسری طرف تمہاری نماز خدا کو قبول اور پسند آتی رہے۔۔
اس ڈاکو نے کہا کہ امام صاحب میرے اور خدا کے مابین تقریباً سب دروازے بند ہیں،میں چاہتا ہوں کوئی ایک دروازہ میرے اور خدا کے درمیان کھلا رہے۔
کچھ عرصہ بعد میں حج پر گیا۔۔
طواف کے دوران دیکھتا ہوں کہ ایک شخص کعبہ کے غلاف سے چمٹ کر کھڑا کہتا جا رہا تھا
”میری توبہ مجھے معاف کردے میں اس نافرمانی کی طرف کبھی پلٹنے والا نہیں“
میں نے دیکھنا چاہا کہ اس بےخودی کے عالم میں آہیں بھر بھر کر شدت سے رونے والا کون خوش قسمت ہے۔۔کیا دیکھتا ہوں، یہ وہی شخص ہے جسے میں نے بغداد میں ڈاکے ڈالتے دیکھا تھا۔۔۔
تب میں نے دل میں کہا۔۔
خوش قسمت تھا جس نے خدا کی طرف جانے والے سب دروازے بند نہیں کر ڈالے ، خدا مہربان تھا جس نے وہ سبھی دروازے آخر کھول ڈالے۔
اللہ کے در سے ، اسکی رحمت کبھی مایوس نہ ہونا
آج احمد ندیم قاسمی کی برسی ھے
شاعر ادیب کے ساتھ وہ صحافت کا بڑا نام تھے جنرل ایوب کے دور آمریت میں ان پر اور صحافت پر کیا گزری پڑھئے.
شہاب نامہ کے مصنف ملامتی صوفی قدرت اللہ شہاب کا ایوب آمریت میں صحافت کو پابند سلاسل کرنے میں کیا کردار تھا پڑھئے
@Matiullahjan919