professor, Educationist, Master trainer,Birds lover
Ghalt ko hameshan Ghalt kaho chay keheny wala app ka sab se qareebi hee q na ho
سب سے پہلے پاکستان ❤❤❤
یہ حالت ہے خود دیکھ لیں کے پی کے بونیر میں تعلیم کی یہ حالت ہے کہ ایک استاد بچوں کے مستقبل کے لئے عوام سے اپیل کر کہ مدد مانگ رہا ہے اور یہ حکومت تیرا سالوں سے صوبے پر مسلط ہے افسوس کا مقام وزیر اعلی صاحب اگر اپ کا عشق عمران ختم ہوا ہو ذرا یہاں نظر دوڑا دے
پیپلزپارٹی آزاد کشمیر اسمبلی کی مہاجرین کی نشستوں پر خیرپور، سانگھڑ، گھوٹکی کے علاوہ پورے سندھ سے ہاری ہے، تا ہم ابھی تک سندھ حکومت پر دھاندلی کا الزام نہیں لگایا۔
جئے جئے جئے بھٹو
نبی کریم کی شان میں گستاہی پر دنیا دھنگ رے گئی
یہ وہ عظیم پاکستانی ہیکر 2008 میں جب نبی کریم کے خلاف گستاہانہ ویڈیو اپ لوڈ ہوئی تو اس مرد مجاھد نے پوری یو ٹیوب ہیک کر دی جب یو ٹیوب نے ویڈیو ڈیلیٹ کی تب جا کر سسٹم بخال ہوا ماشاءﷲ ایسے مرد مجاھد بھی پاکستان میں موجود ہیں
جب اس سے کے پی کے پر سوال پوچھا گیا کہ اپ کے صوبہ میں جہاں اپ کی حکومت ہے دہشت گردی بہت بڑھ گئی ہے تو آگے سے اس نمک حرام خاندان کا جواب سنے ان کو پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں بے شرم کہی کے
فیلڈ مارشل جناب سید عاصم منیر صاحب یہ بندہ نہ آپ کا خیر خواہ نہ پاکستان کا اس نے بھی پاکستان کا اتنا نقصان ہی کیا ہے جتنا پی ٹی آئی کے سرور نے پی آئی اے پر بیان دے کر کیا تھا۔ آپ بتائیں اس کشمکش کے ماحول میں کونسا اوورسیز پاکستانی یہ انوسیسٹر پاکستان آ کر انویسٹ کرے گا
جب سوات دھماکے میں لوگ شہید ہو رہے تھے اُس وقت ایک وزیراعلی ایک غیر منتحب موروثی سیاست کرنے والی کو پروٹوکول دیتا پھر رہا تھا
یہ وہ جماعت ہے جو ساری زندگی چوک چوراہوں پر ویڈیوز بنا کر کہتی تھی پروٹوکول سسٹم حرام ہے
پنجاب کی تقسیم کی بات اس لئے ہوتی ہے کہ یہ ہر سال ہزاروں ارب کے موتیوں جیسے اناج کے دانے اگل دیتا ہے۔ باقیوں کے پاس بیابان صحرا، کلراٹھی بانجھ زمین، اور معدنیات کی لوریوں کے علاوہ کچھ نہیں، جنہیں چاٹ کے انسان مر تو سکتا ہے زندہ نہیں رہ سکتا۔
خیال امروز