🌹Assalamu alaikum🌹
🌹EID MUBARAK🌹
May all muslims heart be filled with peace, muslim home with joy, and all life with endless blessings.
Wishing all muslim loved ones a joyous and serene Eid al-Fitr.
Eid Sa'id may your days be full of light, love, and gratitude.
Best Regards!
“آزادی یا موت” عمران خان نے آج اپنی سیاست کا نظریہ دنیا کو بتا دیا
گزشتہ 300 سالہ تاریخ میں اس جملے کا تعارف عالمی سطح پر دو لوگوں کی زبان سے زیادہ ملتا ہے، پہلا امریکہ کے بانیوں میں شامل انقلابی لیڈر اور وکیل Patrick Henry جس نے برطانوی استعمار کے خلاف مزاحمت کی اور دوسرا لیبیا کا عمر المختار جسے Lion of Desert کہا گیا کیونکہ اس نے اطالوی استعمار کے خلاف جنگِ آزادی لڑی۔
ایک طرف عمران خان ہے جو کہہ رہا ہے کہ غیر آئینی قوتوں کی غلامی میں زندگی گزارنے پر موت کو ترجیح دوں گا اور دوسری طرف حکمران طبقہ ہے جس کا نعرہ ہے “اقتدار یا فرار”، پاکستان میں رہیں گے تو اقتدار میں ورنہ یورپ اور امریکہ میں عیاشی کریں گے، جنہوں نے اپنی 50,50 سال کی سیاست غلامی قبول کر کے نیست و نابود کر دی ہے۔
سینئر ٹی وی اینکر طارق متین بھائی کا بیٹا انتقال کر گیا
"انالله واناالیه راجعون" آپ کو اللہ کریم ہمت حوصلہ عطا فرمائے آمین
برخوردار کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور والدین کے لئے بخشش اور نجات کا ذریعہ بنے
آمیـــــــــن