ڈیفنس لاہور کے امریکن اسکول میں بچی پر تشدد کرنے والے طلبہ کے ٹولے میں شامل لڑکا حنان جتوئی، کراچی ڈیفنس میں طالبعلم شاہزی�� کو قتل کرنے والے شاہ رخ جتوئی کا چھوٹا بھائی ہے: متاثرہ بچی کی والدہ کا بیان
Freedom of expression and fundamental rights are being suppressed in Pakistan, once again. A courageous Pakistani who always fights for his country has been unlawfully arrested! #ReleaseFawadCh immediately!
2018 میں ن لیگ نے پاکستان کو کس تباہی کے دہانے چھوڑا تھا عمران خان نے ساڑھے 3 سال میں کیسے ملک کو سنبھالا اور پھر پی ڈی ایم آج ملک کو کہاں لے آئی، تفصیلات ویڈیو میں
🔴 What's going on in Private Schools?
The video of torture on a student in a private school in #Lahore has gone viral, according to the father of the girl who became a victim of violence, his daughter was tortured by her classmates who are drug addicted !
جب سارا فوکس حمزہ شریف کو وزیر اعلیٰ بنانے پر تھا میں نے پے در پے پریس کانفرنسز میں warnکیا کہ آپ پنجاب میں آٹا کی خرید نہیں کر پارہے، روس سے جو گندم کا معاہدہ تھا اس ک�� بھی پس پشت ڈال دیا گیا میں نے جون جولائ میں کہا تھا نومبر سے آٹے کا بحران شروع ہو جائیگا اب یہ Peak کر رہا ہے
آج اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد کےحوالے سےاسلام آباد ہائیکورٹ کےحکم پر عمل نہ کر کےECP نےپھرسےثابت کیاہےکہ یہ امپورٹڈحکومت اور اسکے سرپرستوں کی بی-ٹیم ہے۔عوام سےخوفزدہPDM ہر انتخابی میدان سےبھاگ رہی ہے۔ووٹ کاحق بنیادی جمہوری اصول ہےاورPTI پوری دلجمعی سےاس پر قائم ہے
کراچی کا شہر روشنیوں کا شہرتھا پھراسٹیبلشمنٹ کو خیال آیا کہ ہماری پارٹی ہونی چاہئے سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیوایم بنا دی گئ عشروں آگ خون کا کھیل کھیلا گیا،مشکل سے جان چھوٹی اب پھرخیال آ رہا ہے کہ تحریک انصاف کو روکنا ہے تو بارود کا ڈھیر اکٹھا کر کے شہر میں چراغاں کی کوشش کی جائے