Chaudhry Salik Hussain Strikes Back!
“We launch a project, payments are made, then it is shut down and relaunched under a new name.” Chaudhry Salik Hussain exposes the Punjab government’s alleged irregularities.
Youth: The True Reflection of Iqbal’s Vision!
According to Allama Iqbal, youth are not merely the heirs of tomorrow but the architects of today. With knowledge, strong character, independent thinking, and purposeful action, the young generation holds the power to shape the nation’s destiny.
Punjab PML General Secretary and Provincial Minister for Industries & Commerce Chaudhry Shafay Hussain, accompanied by Party Chief Organizer Dr. Muhammad Amjad, met with representatives of the Islamabad Chamber of Commerce. He listened to the concerns of industrialists and traders, assured them of their resolution, and highlighted Punjab’s initiatives to promote industry and business.
Dr. Muhammad Amjad Chaudhry, Chief Organizer of Pakistan Muslim League, attended a party meeting along with Chaudhry Shafay Hussain and other senior party leaders.
The heartbreaking Multan incident exposes the harsh realities of our society: the exploitation of orphaned children, forced child labour, and the oppression of the vulnerable. A system may survive without faith, but no system built on injustice can survive. May God protect our children and grant justice to the oppressed.
ایک اورحکومت اصولوں پرقربان
اصلی جرائم جنکے نتیجےمیں صوبائ حکومت چھین لی گئی
۱۔ عمران خان سمیت تمام بیگناہ قیدیوں کیلئےاحتجاج
۲۔ دہشت گردی کےنام پرمعدنیات پرقبضے کی پالیسی سےانکار
۳۔ ڈورون اٹیکس اورآپریشن کے نتیجےمیں بیگناہ بچوں،عورتوں، بوڑھوں کی شہادتوں پراحتجاج
یادرکھیں2/1
دہشت گردی کے خلاف قومی یکجہتی اور اتفاق و اتحاد سب سے زیادہ اہم ہے۔ آج یک زبان ہو کر اس کے خلاف آواز اٹھانا سب سے زیادہ ضروری ہو گیا ہے۔ ہم اس عفریت کے خلاف ایک نقطہء نظر اختیار کر کے اپنی فورسز کو مضبوط اور مستحکم کر سکتے ہیں کہ وہ اس کا قلع قمع کردیں-
چاغی میں کارگو گاڑی کو آگ لگا کر معصوم بلوچ ڈرائیور کو شہید کرنا فتنہ الہندوستان کی بزدلانہ دہشتگردی ہے۔ غریب کی جان اور روزی روٹی پر حملہ بلوچ عوام کی خوشحالی سے دشمنی کا ثبوت ہے۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز بلوچ عوام کے ساتھ کھڑی ہیں؛ شہریوں، شاہراہوں اور قافلوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
”افغان طالبان رجیم کی پاکستان میں حملے کی کوشش، فوج نے تمام ڈرونز مارگرائے“۔افغان حکومت وہ کرنے کی کوشش نہ کرے جس کی اہلیت نہیں رکھتی۔ افواج پاکستان کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے۔ ہم سے پنگا لینا مناسب نہیں-
#foryoupage#fyp#twitter#trendingtopic#explorepage #viralposts
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے ساتھ اسلام آباد کو صوبائی حیثیت دینے کی تجویز شاندار اور عوامی ضروریات سے ہم آہنگ ہے۔ اسلام آباد کی صوبائی اسمبلی قائم ہونے سے شہریوں کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق ملے گا اور ان کے مسائل حل ہوں گے
وزیرداخلہ محسن نقوی کا خطاب حقائق پر مبنی ہے۔سفر کی سمت درست کئے بغیر آگے بڑھنے کی کوشش صرف وقت کی رائیگانی ہے۔ اب بھی منزل کا تعین کرتے ہوئے درست راستے کا انتخاب نہ کیا گیا تو ہمارا مستقبل خوفناک ہوسکتا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو انہیں جنگ میں پھنسائے رکھنا چاہتے ہیں۔ اگر صدر ٹرمپ یہ بات سمجھ گئے ہیں تو انہیں مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ فوراً روکنے کی ترکیب کرنی چاہیئے تا کہ دنیا اپنی توانائیاں جنگوں میں جھونکنے کی بجائے انسانیت کی فلاح پر صرف کرے
ڈائیوو DAEWOO والو شرم کرو، تم گارگو سروس کے پیسے لیتے ہو، اس کے باوجود تم اس طرح کی حرکتیں کرتے ہو۔ جب تک یہ اپنے اقدام پر معافی نہ مانگیں لوگ بائیکاٹ کریں ان کا۔۔
آزاد جموں و کشمیر تنازعہ کے حل کے آثار خوش آئند ہیں۔معاملہ فہمی اور عقلمندی سے کام لیتے ہوئے ہمیں اس کا حل نکالنا چاہیئے۔آئینی تبدیلیاں دھونس دھاندلی اور زبردستی کے ساتھ ممکن نہیں۔ اس کے لئے بات چیت کا راستہ اپنانا چاہیئے
*PTI’s UN move — The Express Tribune — 14 ستمبر 2025*
•پاکستان تحریک انصاف (PTI) نے اقوامِ متحدہ کے اسپیشل رپوٹر برائے تشدد کو باضابطہ درخواستیں جمع کرائی ہیں، جن میں سابق وزیرِاعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کی گرفتاری غیر قانونی اور غیر منصفانہ ہے۔
•درخواستوں میں من مانے طور پر گرفتاری، غیر انسانی سلوک اور سیاسی انتقام جیسے الزامات شامل ہیں۔
•یہ قانونی اقدام انسانی حقوق کے ادارے پرسئیس اسٹریٹجیز (Perseus Strategies) کی مدد سے کیا گیا۔
*پس منظر اور اہم نکات*
•PTI کی جانب سے اقوامِ متحدہ سے رجوع ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب عمران خان کے خلاف کئی مقدمات چل رہے ہیں، اپیلیں تاخیر کا شکار ہیں، اور صحت کے مسائل پر بھی خدشات ہیں۔
•بعض مقدمات میں عمران خان کو ضمانت یا بریت ملی ہے، جیسے 9 مئی تشدد کیس، مگر مجموعی طور پر قانونی کارروائی کو سیاسی دباؤ کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔
*ادارتی مؤقف*
•مضمون کے مطابق، یہ واضح نہیں کہ اقوامِ متحدہ کی درخواستوں کا پاکستان کے اندر قانونی اثر کیا ہوگا، لیکن اس اقدام سے انصاف کے نظام کی خامیوں اور سیاسی عدم استحکام کو اجاگر کیا گیا ہے۔
•اداریے میں کہا گیا ہے کہ نظامِ عدل کو غیر جانبداری سے چلنا چاہیے اور عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قانون کے مطابق ریلیف ملنا چاہیے۔
جاری کردہ: ریجنل میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد
#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ