بریکنگ🚨ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت پوری دُنیا میں شرمندگی کا باعث بنے ہوئے ہیں ڈنمارک کی پارلیمنٹ اُس وقت قہقوں سے گونج اُٹھی جب ٹرمپ نے اپنے خط میں چین اور روس سے گرین لینڈ کی حفاظت کے لیے امن کا نوبل انعام لینے کا مطالبہ کیا۔ورلڈ ڈپلومیسی میں اس سے بڑا مزاق نہ کسی نے دیکھا اور نہ سُنا
پنجاب سپیڈو بس کنڈکٹر نے لڑکی پر مکوں سے حملہ کردیا ،کوئی مرد کا بچہ نہیں تھا جو پوچھتا غریب کو کیوں مار رہے ہو
فری بس میں تو سوار ہونے نہیں دے ��ہے سلو تمہارے ماں کی بس جو سہی
اس کو مار کیوں رہے ہو ؟
@IsraeliPM@netanyahu Actually you are the only illegal and terrorist nation on the earth and you occupied the land of Palestine people
God will crush you in sha Allah
ایک صاحب نے بڑا خوبصورت تبصرہ کیا کہ آبنائے حرمز تو پلِ صراط بن گئی ہے، اور ایک حافظ جی پلِ صراط سے دس لوگوں کو گزار سکتا ہے، جبکہ ہمارے حافظ جی نے دس جہاز گزار دیے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں پریس کانفرنس
کورونا جیسی عالمی آزمائش میں عمران خان نے قوم کا شفیق باپ بن کر فیصلے کئے۔ آج وہی قوم مہنگائی اور بے حسی کے ہاتھوں پس رہی ہے۔ آج مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے،عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے اور حکمران اپنی کرسی بچانے میں مصروف ہیں جو انہیں عاصم منیر کے “دست شفقت”سے ملی ہے
روس کا وہ سنسنی خیز انکشاف جو آج بھی حقیقت بیان کر رہا ہے! 🇷🇺🇵🇰
روس نے سرکاری سطح پر یہ واضح کیا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے پیچھے مقامی جرنیلوں اور امریکہ کا گٹھ جو�� تھا۔
وجہ کیا تھی؟ صرف یہ کہ عمران خان اپنی عوام کو ریلیف دینے کے لیے روس سے سستا تیل خریدنے کے معاہدے پر ڈٹ گیا تھا۔
آج کی مہنگائی اور پٹرول کی قیمتیں چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہیں کہ بیرونی سازش اور اندرونی سہولت کاری نے ملک کا کتنا بڑا نقصان کیا۔ عوام سب جانتی ہے!
#ImranKhan #Russia #USIntervention #CheapOil #RegimeChange #PakistanPolitics
پاکستان میں صحافیوں کی ایک ایسی کلاس متعارف ہو چکی ہے جو عمران خان سے شدید نفرت کرتی ہے، یہ کلاس جو بھی کرتی ہے عمران خان کے بغض میں کرتی ہے، اللہ تعالیٰ نے ان کو ان کے بغض کی سزا دے دی ہے یہ دن رات جلتے، کڑتے، مرتے پھر اٹھتے ہیں۔
#پاکستان_کی_کہانی
پائلٹوں کو 25 ہزار ٹپ دینے والے ارب پتی اور جن سے لاہور شروع ہوتا تھا اور ختم ہوتا تھا اسے والدہ جیب خرچ کے لیے چار آنے دیتی تھیں جس سے وہ ایک نان اور پودینے کی چٹنی مہینے میں ایک یا دو بار جا کر کھاتا تھا ۔