@MaryamNSharif پاکستان میں روایت پڑ چکی ہے عدلیہ پر اور ججز پر حملے کرنا۔ سیاست دانوں، بیوروکریسی، صحافیوں ، فوج اور اداروں کو گالیاں دینا . کیاکوئی بچ بھی گیا ہے یا سب لڑ لڑ کر مذید اس ملک کو پیچھے لے جائو گے۔ خدا کا واسطہ سنبھل جائو ورنہ تمہاری داستاں ہی رہے گی داستانوں میں
@Badass1ZQ1 She was placed in a very difficult situation , to elevate her faith, patience, and rank. If she had been married to a righteous man, her patience wouldn’t stand out as much.
Living with Pharaoh and maintaining strong faith is what makes her example so powerful.
@Badass1ZQ1 The verse you mentioned describes a general tendency, not an absolute rule that every individual will always get a matching spouse. There is another ayah which says ( ayah 66) Surah tehreem
اور اللہ مثال بیان فرماتا ہے مسلمانوں کے لیے فرعون کی بی بی
@ChTab1_UK آدمی اپنی بہو (بیٹے کی بیوی) سے کبھی بھی نکاح نہیں کر سکتا چاہے: •بیٹا فوت ہو جائے •یا طلاق ہو جائے •یا بہو کے بچے ہوں یا نہ ہوں
سورۃ النساء آیت 23 میں صاف حکم ہے:
“وَحَلَائِلُ أَبْنَائِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلَابِكُمْ”
یعنی: تمہارے حقیقی بیٹوں کی بیویاں تم پر حرام ہیں
@AfzalKTahir@ChTab1_UK قرآن میں سورۃ النساء آیت 23 میں صاف حکم ہے:
“وَحَلَائِلُ أَبْنَائِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلَابِكُمْ”
یعنی: تمہارے حقیقی بیٹوں کی بیویاں تم پر حرام ہیں
یہ حرمت دائمی ہے، یعنی کسی حالت میں ختم نہیں ہوتی۔
@SIYASIDERA Your words say nothing about the person you target but they say everything about your upbringing, mindset, and character. This is what political disagreement looks like when the brain checks out and the mouth starts leaking sewage.
@MaleehaHashmey He aadmi psycho aur khud pasandi ka shikar hai. Is ko apnay haal ka pata nahin hey. Kabhi Kehta hai hooz e kauser per un ke sifarish karo ga. Kabhi kehta hai muaf nahin karo ga. Khud jo karta hai os ka hisaab he nahin hey is ko
@hassaanhashmii اس کے سیاسی ہیش ٹیگز خود اس کی نیت بے نقاب کر دیتے ہیں۔ جہاں ویوز، ریچ اور کلکس ملیں وہاں عمران خان کا نام چپکا دو، چاہے موضوع دین ہو یا عقیدہ۔ یہ سیاست اور ڈیجیٹل گداگری ہے. نہ اصول، نہ دیانت - بس جہاں ویوز ملیں وہاں نام چپکا دو
@hassaanhashmii عمران خان والا معاملہ سیاسی شخصیت پرستی تھا، جس پر علماء پہلے ہی جواب دے چکے تھے یہ سوال ہی بدنیتی پر مبنی ہے۔ عمران خان کو نعوذباللہ نبی کہنا نہ کوئی عقیدہ تھا، نہ کسی مکتبِ فکر کی تعلیم- دنیا خریدنے اور حکمرانوں کی خوشامد کے لیےایسی بکواس کرتے ہو شرم کرو
@hassaanhashmii چشتی رسول اللہ یا تھانوی رسول اللہ کبھی کسی مسلمان کا عقیدہ رہا ہی نہیں۔ یہ سب انجینئر محمد علی مرزا کا گھڑا ہوا بیانیہ تھا جسے اس نے چند جاہل یا منقطع اقوال کو توڑ مروڑ کر پورے بریلوی/دیوبندی مکتب پر تھوپ دیا- عقیدہ گھڑا ، پھر خود ہی اس پر “رد” کر کے مصلح بننے کا ڈرامہ کیا