مجھے لگنے لگا ہے کہ پراجیکٹ عمران خان کے بعد ہم ایک عبوری دور سے گزر رہے ہیں۔جسطرح معاملات چل رہے ہیں یہ بظاہر انارکی کا پیش خیمہ دکھائی دیتے ہیں لیکن حقیقت میں فاشزم کی بساط بچھانے کے اقدامات ہیں۔
چائنہ ماڈل پاکستان کیلئے عمران پراجیکٹ سے بڑہ کر تباہ کن ثابت ہو گا
سیاسی قوتوں اور شخصیات کو اس امکانی خطرے پر غور کر کے اس کے تدارک کی حکمت عملی ابھی سے سوچ لینی چاہیے۔
مذہبی جماعتوں کیلئے بہت تھوڑا وقت بچا ہے۔جذباتی اور نعرے بازی والی سیاست کی بجائے متحد ہو کر ایک طاقتور سیاسی مزاحمتی قوت کے طور پر تشخص نہ بنا پائے تو "ون پارٹی رول" میں کسی اور جماعت کی گنجائش نہیں ہو گی۔ویسے بھی موجودہ نظام میں بھی ان کا وجود قبول نہیں کیا جا رہا ہے۔۔
@vanillasky458 Whenever CSS results are announced, it leads to media highlighting success stories, which in turn inspires many jobless youths to enroll in coaching academies.
"I ain't corrupt but I should be."
No one put a gun to your head and forced you into this life. You chose this knowing the average salary of officers, because it also comes with job security, pension, and most of all power. Feel free to quit and join the private sector, and don't justify the massive corruption among your peers.
عید کی خوشی ان نعمتوں میں تلاش کریں جو خدا نے دے رکھی ہیں۔جو دوسروں کو میسر ہے اس کی حسرت میں اپن�� خوشیاں برباد نہ کریں !
یہی حقیقی آ��ادی ہے جس کا حصول زیادہ مشکل بھی نہیں !!