علیمہ خان کو اگلی پیشی یا اسکے بعد والی پیشی پر بوگس کیس میں سزا سنا کر جیل بھیجا جائے گا۔
لیکن بہادر بھائی کی بہادر بہن جانے سے پہلے بھی عوام کے درمیان آئی۔
عمران خان کے نام پر ممبران اسمبلی ،وزیراعلی بننے والوں کو باور کروا رہی ہیں جس عمران خان کی وجہ سے عہدے دار بنے ہو اسکے لیے کچھ تو کر لو۔
علیمہ خان کا خطاب 🚨
ہمارے خاندان کا مسئلہ سمجھ لیں، ہماری تکلیف سمجھ لیں، ہم اگر پریشر نہیں ڈالیں گے، تحریک کا مطلب ہے کہ آپ اس حکومت پہ پریشر ڈالیں۔
عمران خان نے کبھی نہیں کہا تھا ان سے بھیک مانگو۔ عمران خان نے کہا تھا کہ میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے آگے سر نہیں جھکاؤں گا
فرعون نے کتنا زور لگایا تھا کہ موسیٰ کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔ رات کتنی بھی لمبی ہو جائے صبح ضرور ہوتی ہے اور عمران خان کی رات کی بھی سویر ہو گی، مولانا طارق جمیل 🔥🔥
بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض کا بڑا انکشاف۔ محسن نقوی امریکا میں ذلیل ہوگیا 🔥🔥
نیویارک کے مئیر ممدانی سے ملاقات کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا، اثرورسوخ استعمال کیا لیکن بات نہ بنی۔ ممدانی نے یہ کہے کر ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے کہ تم فاشسٹ ہو، ظالم ہو۔ پاکستان میں سینکڑوں لوگوں کے قتل میں ملوث ہو۔ تمہارے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
یہ گنجا صرف 10 فیصد مہنگائی پر وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
وہی ویڈیو ٹویٹ کی تو گنجے لفافے کو برا لگا اور سیدھا بلاک مار دیا، گنجا منافق 😅
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حکومت 13 ، 13 روپے کا اضافہ کر دیا
حکومت کا وہ فارمولا جو تینوں ہفتوں سے قیمتیں کم کرنے کے معاملے میں رکا ہوا قیمتیں بڑھانے کے معاملے میں فوری چل پڑا جیسے ہی قیمتیں زیادہ ہوئیں ہیں
یہ مناظر, مقبوضہ کشمیر کے نہیں, بلکہ آزاد کشمیر کے مناظر ہے, آزاد کشمیر پورا سڑکوں پر موجود ہے!
انٹرنٹ بند ہے, جب انٹرنٹ کھولا جائیگا تو اصل احتجاج سامنے آئیگا, یہ کلپ دیکھ کر اندازہ لگائیں
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
کیا رضا ڈار کے کرتوت پر اسحاق ڈار گرفتار ہوں گے؟
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہر انسان اپنے فعل کا خود ذمہ دار ہوتا ہے نہ کہ اُس کے ماں باپ یا رشتہ دار - لیکن جب ن لیگ چند لوگوں کے ذاتی فعل پر عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے تو اب اسحاق ڈار صاحب پر بات کیوں برداشت نہیں ہو رہی؟
’’ملزم گاڑی میں لڑکیوں کو لے کر جا رہے تھے، گاڑی کی سڑک پر ٹکر ہوئی، لڑکیوں نے باہر نکل کر شور مچایا تو ملزم بھاگ گئے، جس گاڑی کو ٹکر ماری گئی، اس فیملی نے 15 پر کال کی، پولیس آئی اور لڑکیوں کو لے گئی‘‘
یاسر شامی CCTV اور متاثرہ فیملی سامنے لے آئے