میں نےیہ منظرخواب میں پتہ نہیں کتنی بار دیکھا ہے
کبھی چاند کو چمکتے ہوئے،کبھی بالکل ایسے ہی
مُجھے پتہ ن��یں تھا کہ یہ اس دُنیا کے آخری کونے میں روس اور کینیڈا کےدرمیاں قطب شمالی میں آرکٹک اوقیانوس کا حقیقی منظرہے جب چاند زمین کےاتنےقریب ہوتا ہے کہ چُھو لیں
جو بائیس کڑور عوام ایک سچ بولنے والے کا تحفظ نہ کر سکیں اور اسے ملک چھوڑنا پڑے دیار غیر کی بے بسی میں شہید کردیا جائے ، کیا ایسی قوم کسی انقلاب کی مستحق ہے ۔ جو لوگ چور اور بدیانت حکمرانوں کو لیڈر اور منہ زور اسٹیبلشمنٹ کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہوں وہاں صرف درندگی راج کرتی ہے
سیاستدانوں کے ہاتھوں آرمی چیف کی کھلی رسوائی پرمکمل خاموشی عمران خان کی آئی جی اسلام آباد تنقید پر دہشت گردی کیس بنا گیا چیف جسٹسز پاکستان کی تضحیک و توہین کے ریکارڈ ٹوٹے مکمل خاموشی عمران خان کی سیشن کورٹ جج پر تنقید خان پراسلام ہائی کورٹ لارجر بینچ میں توہین عدالت مقدمہ چلے گا
@RehamKhan1 Bewaquf aurat tomari har bat say Juth saf nazar atta hay PTI nay to protest ki call 3 4 din phely say di hoi hay yeh bat har bandy ko pata hay agar nai pata to sirf tumy!
“جنرل باجوہ آپ نے یہ کیا۔۔۔۔۔آپ نے وہ کیا۔۔۔۔۔آپ نے فلاں کیا۔۔۔۔۔۔ آپ نے ڈھمکا کیا۔۔۔۔”
نواز شریف
“پاکستا�� کو عمران خان سے زیادہ فوج کی ضرورت ہے”
عمران خان
اللہ رتُبہ دے تو ظرف بھی دے۔ یہ میری والدہ ہمیشہ دُعا کرتی ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور