لاشوں سے بھرا کنٹینر:شہباز شریف کے
گرد گھیرا تنگ
شہباز شریف بری طرح پھنس چکا ہے پھانسی کا پھندھا قریب ہے
عدلیہ امیدوں کا محور:مجرموں کا حشر نشر:بڑی پیشنگوئی
آپ نے مارا ہے ہمیں لیکن ہم ہارے نہیں، عمران خان دوبارہ کال دے تو ہم علی امین کی قیادت میں ٹوٹی ہوئ ٹانگ کے ساتھ D chowk کی جانب دوبارہ روانہ ہو جائیں گے
زخمی کارکن ابراہیم بنگش 🔥🔥🚨
اسلام آباد قتل عام میں شہید کے ورثاء کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے کے قاتل کو چوبیس گھنٹے تک گرفتار کرو
ورنہ ہم قانون ہاتھ میں لیں گے ہم نے کوئی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں
یہ بندہ ویڈیو بنا رہا تھا کہ اس کو ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگی ہے اور اب یہ ہاسپٹل چلا گیا وہاں کی ویڈیو بھی ہے جو بھی غیرت کہہ رہے ہیں کہ کوئی گولی نہیں چلی کوئی نہیں مرا اس بندے کی زبانی سن لیں
ہمارا سامنا ایسے دشمن سے ہے،جو کہ ریاستی طاقت سے لیس اور انتہائی طاقتور ہے، اس کے ساتھ ساتھ انتہائی کمینہ خصلت بھی ہے-
لیکن ہم نے شکست تسلیم کرنا اپنے لیڈر سے سیکھا ہی نہیں ہے، ہم لڑتے رہیں گے-
#IslamabadMassacre#گولی_کیوں_چلائی
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے-
ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
#FinalCall
🚨🚨شیر افضل خان مروت کا 24 نومبر کے حوالے سے تمام پختونوں کے نام اہم پیغام-
"السلام علیکم میرے غیرت مند بہادر پختونوں!
24 نومبر ارہا ہے. مجھے 30 ہزار بہادر پختون چاہیے. وہ 30 ہزار لوگ جو سمجھتے ہیں کہ ہم واقعی بہادر ہیں اور وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ اب خان اور اس ملک کے لیے نکلنا ہمارا حق ہے، تو اجاؤ 24 نومبر کو آجاؤ اگر اپ 30 ہزار بہادر پختون اگئے، تو میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ خان کی رہائی یقینی ہوگی۔ خان کی رہائی کے لیے پورا پاکستان ائے گا مگر جن 30 ہزار پختونوں نے وعدہ کیا تھا تو میری نظریں اپ پر ہیں۔"