🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا... آہوووو🚨🚨
ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟
بس اتنا ہی کہنا تھا کہ ایک حرام خور جعلی نا معلوم بدشکل اور کم عقل پٹواری معلوم نہیں کیا نام ہے مگر عقل سے مکمل فارغ مخلوق کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی ایسی دھلائی کی کہ بس مت پوچھیں
خود سنیں اور انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی! یقین کریں یہ سننے کے بعد سننے والوں کے 14 طبق روشن ہو جائیں گےکم عقیل کا منہ دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے جیسے کھوتا بریانی منہ کے راستے ہگ دی ہو 😂🔥💯✌️
چھا گئی شازیہ 🔥
خواتین میری ریڈ لائن ہیں! مریم نواز بتائیں عمران خان کی بہنوں کو کیوں گرفتار کیا؟ 11 ارب کے جہاز پر عیاشیاں، شازیہ ذیشان نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا ۔۔۔!
اسپیکر/تجزیہ کار: سلمان کیانی (اینکر)، شازیہ ذیشان (تجزیہ کار)، سفینہ خان (تجزیہ کار)
شازیہ ذیشان کے خیالات/الزامات:
احتجاج ابھی شروع نہیں ہوا تھا، پھر بھی علیمہ بی بی، عظمیٰ بی بی، اور نورین بی بی یا ان کے خاندان والوں کے خلاف یہ اقدام کیوں کیا گیا؟
پارٹی کی طرف سے تماشا دیکھا جا رہا ہے، یا تو پارٹی کی کوئی زبان نہیں ہے یا یہ جمہوری بات نہیں ہے۔
خواتین کی تضحیک ہو رہی ہے، کیا حکومت کو آج سمجھ نہیں آ رہا کہ خواتین کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟
اگر علیمہ بی بی نے کسی کو اکسایا یا کوئی جفے ہیں، تو انہیں گرفتار کیا جائے، لیکن ابھی تو صرف اعلان کیا گیا ہے۔
اگر وہ اپنے بھائی کے علاج کے لیے آواز اٹھاتی ہیں، تو یہ ان کا نیچرل رائٹ (فطری حق) ہے۔
درد ہے بہنوں کا، جو برداشت نہیں ہو رہا اور الٹا انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے۔
آپ لوگوں کو خوف کس چیز کا ہے؟
پاپا اگر آپ اچھے ہیں تو اپنے ہی ملک کے معصوم شہریوں پر " گولی مت چلانا"، کیونکہ وہ بھی آپ کے بچوں کے مستقبل کو بھی بہتر بنانے کی جدوجہد کر رہے ہیں
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
یہ امریکی ڈاکٹر تانیہ حاج حسن ہیں جو بچوں کی ICU سپیشلسٹ ہیں. انہوں نے غزہ میں والنٹیر ڈاکٹر کے طور پر وقت گزارا اور اقوام متحدہ میں بریفنگ دے رپی پیں. سن کر رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ یہ کلپ غور سے سنیں اور سب کو فارورڈ کریں.
#GazaGenocide#GazaCrisis
زرا اس ننھی سی بچی کے شعور کا لیول چیک کریں 🔥
شہباز شریف وزیراعظم نہیں ہیں، نقلی ہیں! عمران خان ہیں وزیرِ اعظم!
وہ تو مہنگائی کر کے لوگوں کو مار رہے ہیں، وہ کہہ رہے ہیں بس ہم حکومت چلائیں۔
عمران خان کو تو اللہ نے بچا لیا!
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان
🚨استغفرالله استغفرالله استغفرالله
ظلم میں فلسطین کشمیر آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
پنجاب پہلے نمبر 1 پر برا جماں ہے
عورتوں کے ساتھ پنجاب پولیس یہ کچھ کر رہی ہیں درندگی شرما گئی اللہ تعالیٰ معاف کریں
روئے زمین کی سب سے بڑی برائی اسرائیلی ڈیفنس فورسز میں شامل اسرائیلی صیہونیوں نے 14 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔
ہمیں اس ویڈیو کو وائرل کرنے کی ضرورت ہے، براہِ کرم اسے شیئر کریں۔
بریکنگ نیوز 🚨
اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے
لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
پاکستانیوں وہاں ایک پیپر لیک ہونے پہ G-Z نے آسمان سر پہ اٹھا لیا ہے۔اور یہاں ہم ہزراروں کی تعداد میں ایک فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اکھٹے ہوتے جائیں گے لیکن تب باہر نہیں جائیں گے جب پٹرول مہنگا ہو رہا ہو گا،جب اکانومی کولیپس ہورہی ہو گی،تب نہیں جائیں گے جب جہاز خریدا جا رہا ہو گا اور خرید کے کہا جائے گا ہاں تو خریدا ہے جہاز ۔
کاکروچ جنتا پارٹی کے اس نوجوان نے اگرچہ زبان کی تمام حدیں پار کیں، گندی گالیاں دی ہیں مگر گودی میڈیا اور مودی سرکار کی ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی کے نام پر نفرت اور تقسیم کی گھٹیا سیاست کو جس بے باکی سے بے نقاب کیا، وہ قابل غور ہے۔مودی ہر بار مذہب کے نام پر نفرت کا بازار گرم کرتا ہے سٹوڈنٹس مودی کی منافقانہ سیاست کو بے نقاب کر رہے ہیں۔
18+
#CJPProtestUpdate
ہم سب جانتے ہیں نریندر مودی دہائیوں سے بھارت کو صرف ہندوؤں کا ملک بنانے کی سر توڑ کوششوں میں لگا تھا
لیکن صرف ایک احتجاج نے مودی کی ساری انویسٹمنٹ اور سازشوں کو واڑ کے رکھ دیا
آپکو ایسی ہزاروں ویڈیوز ملیں جس میں ہندو لوگ بتاتے ملیں گے کہ مسلمان کا قدر اچھے لوگ ہیں
ایک ہندو کہہ رہا تھا جب کریک ڈاؤن ہوا ہمارے لئے مندر بند کر دئیے گئے لیکن مسلمانوں نے اپنی مسجدیں کھول کر ہمیں پناہ دی آج کے بعد میں کبھی مندر نہیں جاؤں گا، اسی طرح مودی نے پاکستان سے خامخواہ جنگ چھیڑ کے مار کھائی اور آج پوری دنیا میں پاکستان کے چرچے ہیں
مودی نے اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ سے پاکستان کو دنیا بھر میں دہشتگرد ملک ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن آج پوری دنیا پاکستان کو امن پسند ملک قرار دے رہی ہے