مطیع اللہ جان نے جب انٹرویو کیا تو بتایا رینجرز کے اپنے ٹرکوں نے رینجرز اہلکار کو کچلا۔
دوسری طرف اعزاز سید اور ن لیگی صحافیوں نے واض کہا کہ ہاشم عباسی نے اپنی لینڈ کروزر سے رینجرز اہلکاروں کو کچل دیا تھا۔اور اسکا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔
ویڈیو ثبوت بھی دیکھ لیں۔
لیکن بے شرم ایسے ہیں رینجرز اہلکاروں کے مرنے کا مقدمہ بھی عمران خان کے خلاف درج کر لیا ہے انہوں نے۔
#گولی_کیوں_چلائی
آج یکم دسمبر ہے اور 16 دسمبر یعنی 16 دن بعد پاکستانی فوج کی رسم پتلون اتروائی ہے اور اگلے 16 دن ہم روز یہ وڈیو پوسٹ کریں گے تاکہ 16 دسمبر تک تمام دوستوں کو خبر ھوجائے اور تمام دوست 16 دسمبر کو پاکستانی فوج کی پتلون اتروائی کی گرینڈ تقریب میں شمولیت اختیار کرسکیں