اسُ ملاقات کاُحکم ہوُجائے گا۔ سہیلُ آفریدی اور مزملُ صاحب جیل اندرُجا کر کچھ دیر بعد بغیر ملاقات ہوئے باہر آُکرُکہہ دیں گے کہ ملاقات ہو گئی ہے اور خان صاحب نے وفاقی حکومت کی منشا کے مطابق بجٹ پاس کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
اہم خبر ، سہیل آفریدی ملاقات اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ آگیا ، بجٹ مشاورت کے لیے عمران خان سے جیل ملاقات کی سہیل آفریدی اور مزمل اسلم کی درخواست پر اعتراضات متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا عدالت نے 4 میں 3 اعتراضات دور کر دئیے چوتھے اعتراض پر رجسٹرار آفس کو عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ 18 جون تک رپورٹ جمع کروائے کہ اس نوعیت کے اور کتنے کیسز اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا ہے مزید سماعت 18 جون کو ہو گی
نوٹ : تمام اعتراضات دور نا ہونے کی وجہ سے پٹیشن پر نمبر لگانے کا آرڈر نہیں ہوا ۔۔۔ جو ہوا بھی تو 18 جون کی سماعت میں ہو گا ۔۔ مطلب معاملہ ابھی طویل چلے گا