جرنیلوں نے شوکت خانم کے خاندان کو ہر طرح سے نشانہ بنانے کی کوشش کی عمران خان اور علیمہ خانم مسلسل ان کے نشانے پر رہے
جب سے عمران خان جیل میں گئے ہیں، علیمہ خانم کو سب سے زیادہ ہدف بنایا گیا، کیونکہ وہ اپنے بھائی کے لیے سب سے توانا اور مسلسل آواز بلند کرتی ہیں
علیمہ خانم کی سرگرمیوں سے اس قدر خوف محسوس کیا گیا کہ ایک موقع پر اعلان کیا گیا کہ عمران خان سے علیمہ خانم کے علاوہ باقی بہنوں کی ملاقات کرا دی جائے گی، مگر بعد میں وہ ملاقاتیں بھی بند کر دی گئیں
اس کے ساتھ ساتھ مختلف عسکری ٹاؤٹس خصوصاً علی امین اور شیر افضل مروت کے ذریعے مسلسل یہ تاثر دینے کی کوشش کی جاتی رہی کہ اگر علیمہ خانم فلاں قدم نہ اٹھاتیں تو عمران خان کی رہائی یقینی تھی، یا فلاں دن ملاقات ہو جاتی ہر چند دن بعد ایک نئی کہانی سامنے لائی جاتی ہے، لیکن الزام کا رخ ہمیشہ علیمہ خانم کی طرف موڑنے کی کوشش کی جاتی ہے تاکہ علیمہ خانم کو اتنا متنازعہ بنا دیا جاۓ کہ وہ اپنے بھائی کے لیے جو آواز بلند کریں وہ بے سود ہو جاۓ
جب علیمہ خانم کے خلاف کوئی ٹھوس بات نہیں ملتی تو اعتراض کیا جاتا ہے کہ وہ اڈیالہ جیل کے سامنے احتجاج کیوں کرتی ہیں، انہیں سپریم کورٹ کے سامنے جانا چاہیےلیکن میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر وہ سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کریں تو یہیں ٹولہ کہے گا کہ منگل ملاقات کا دن تھا، انہیں اڈیالہ جیل کے باہر ہونا چاہیے تھا
حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ علیمہ خانم کے ہر اقدام میں نقص نکالیں گے، کیونکہ مقصد تنقید نہیں بلکہ کردار کشی ہے، اگر آج بھی عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی مسلسل اور نمایاں آواز سنائی دیتی ہے تو وہ ہر منگل علیمہ خانم کی آواز ہے، ورنہ مجموعی طور پر ہر طرف خاموشی چھائی ہوئی ہے
شوکت خانم کی اولاد پر جرنیلوں نے حملے کروانے کے لیے بڑے بڑے قاسم علی شاہ، جواد احمد اور اقرار الحسن بیجھے لیکن سب عوام کی نظروں میں قابل نفرت کردار بن گئے
#ReleaseImranKhan
رات جتنی بھی لمبی ہو،
صبح اُس سے زیادہ دور نہیں ہوتی۔
بس دعا ہے کہ یہ انتظار بھی کسی خوبصورت خبر پر ختم ہو،
اور وہ چہرہ جو مدتوں سے قید ہے،
پھر سے آزاد فضاؤں میں نظر آئے۔
آمین 🤲🖤
عنوان: جھوٹ 🤥
جھوٹ ایک ایسا قرض ہے جو انسان سچ بیچ کر ادا کرتا ہے۔
شروع میں جھوٹ بولنے والا خود کو بہت چالاک سمجھتا ہے، مگر وقت گزرنے کے ساتھ اس کے الفاظ کی قیمت ختم ہو جاتی ہے۔ پھر وہ سچ بھی بولے تو لوگ اس کی بات نہیں، اس کا ماضی یاد رکھتے ہیں۔
جھوٹ کا سب سے بڑا نقصان یہ نہیں کہ لوگ آپ سے دور ہو جاتے ہیں، بلکہ یہ ہے کہ آپ اپنی ہی نظروں میں چھوٹے ہو جاتے ہیں۔ جب انسان اپنے ہی ضمیر کی عدالت میں ہار جائے، تو دنیا کی ہر جیت بے معنی ہو جاتی ہے۔
یاد رکھیں، سچ وقتی طور پر شرمندہ کر سکتا ہے، مگر جھوٹ عمر بھر ذلیل کرتا ہے۔
اعتماد کاغذ کی طرح ہوتا ہے، ایک بار مڑ جائے تو پہلے جیسا نہیں رہتا۔✨
Subook's character proved that a man can be gentle and emotionally intelligent even as a son of a toxic man.
And and and as a supportive Bhai also. #Subuk 🫶🏻
#Kafeel
What a beautiful, sweet and soft ending. Love love love subooks character, an extraordinary son, supportive bhai and I'm sure perfect partner bhi hoga .... And Zeba? Gosh!!!! She didn’t just play the role - she actually became it. Every expression, every emotion, so effortlessly real. That wasn’t acting, that was super art. Truly an outstanding performance… loved every single moment of it, start to finish.
Key takeaways from this drama:
- Normalize walking out of the toxic relationship.
- Normalize choosing yourself it's not selfish it's self care.
- Normalize getting remarried even later in life, even when society side eyes you.
- Normalize women taking the first step, expressing interest, choosing who they want - not waiting to be chosen.
- Normalize outgrowing people you once thought were forever.
- Normalize protecting your heart like it’s sacred… because it is.
- Normalize not explaining your pain to people who caused it.
Thank you to the makers of this drama. Such stories can truly change society’s mindset... we need more of this.❤️❤️❤️ #kafeel #sanamsaeed #ashirwajahat #umeraahmed