78 سال سے ہم نے یہ کہا کہ میرے کفن پر لکھنا پاکستان
اسلام کی نسبت سے ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے
آزاد کشمیر کی بہادر بیٹی نے ایکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ثقافت، لباس اور دوہرا معیار: ایک لمحہ فکریہ
سوشل میڈیا پر گردش کرتی حالیہ تصویر اور ویڈیو جس میں ایک طرف پختون خاتون کل تک پنجابیوں کو بول رہی تھی یہاں عورت کو جینے نہیں دیتے ہیں جن کا لباس مغربی ثقافت سے متاثر نظر آ رہا ہے، جبکہ دوسری طرف پنجابی خواتین اپنے مکمل اور روایتی لباس میں ملبوس ہیں۔
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ جہاں پشتون طبقہ خود جدیدیت اور مغربی طرزِ زندگی اپنا چکا ہے، وہی طبقہ پنجاب کی روایات اور لوگوں کو تنقید کا نشانہ بناتا ہے۔
اہم نکات:
• تضاد: جب پختون کمیونٹی کا کوئی فرد مغربی لباس پہنتا ہے تو اسے "ماڈرن" کہا جاتا ہے، لیکن پنجاب کے لباس یا ثقافت پر طنز کے تیر چلائے جاتے ہیں۔
• ثقافتی احترام: ہر قوم کی اپنی اقدار ہوتی ہیں۔ اگر ہم خود اپنی روایات سے دور ہو رہے ہیں، تو ہمیں دوسروں کی روایتی پسند پر انگلی اٹھانے کا کوئی حق نہیں پہنچتا۔
• منافقت کا خاتمہ: تنقید اور دوسروں کو نیچا دکھانے کے بجائے ہمیں ایک دوسرے کی تہذیب کا احترام کرنا سیکھنا ہوگا۔
فیصلہ آپ کا: کیا ثقافت صرف باتوں تک محدود ہے، یا ہمارا عمل بھی اس کی گواہی دیتا ہے؟ ہمیں نفرت پھیلانے کے بجائے سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے۔
لندن میں ایک نمک حرام افغانی نے پاکستان کو غلط بولا محب وطن پاکستانی بزرگ نے اس افغانی کی کتے والی کر دی تیرے ٹوٹے ٹوٹے کر دوں گا غدار غدار
نوٹ بزرگ کے لہجے سے مجھے پنجابی محسوس ھو رہا
میرے اکاؤنٹ کو بہت زیادہ رپورٹ کیا گیا ہے
جسکی وجہ سے اکاؤنٹ بہت زیادہ نیچے چلا گیا ہے
آپ خواتین و حضرات سے گزارش ہیں کہ میری آخری 5 پوسٹوں کو ری پوسٹ کریں لائک کریں کمنٹ کریں
FBIاورCNN نے ایپسٹین کی فائلز کی ویڈیوز دکھائیں۔ دستاویزات میں ٹرمپ کو ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے دکھایا گیا، جسے ایپسٹین نے متعارف کرایا تھا۔ یہ فائلز سامنے آنے کے ہفتے ہی جنگ شروع ہو گئی۔ یہی چیزیں چھپائی جا رہی تھیں، اسی لیے جنگ شروع ہوئی۔