بہن اپنے بھائی کے ساتھ جا رہی تھی، بہن کو جلدی تھی ، بھائی نے آگے ریش ڈرائیونگ کرنے والے کو ہارن دیدیا جو ان صاحب کو ناگوار گُزرا، تو گاڑی سے پستول لے آئے اور دونوں کو ڈرانا، دھمکانا شروع کر دیا ، ذرا الفاظ چیک کریں جو استعمال کر رہا ہے، ویڈیو میں گاڑی کا نمبر دیکھا جا سکتا ہے
سب سے پرانے دوست نعیم الحق کی رحلت پر میرا دل نہایت شکستہ اور مغموم ہے۔ وہ تحریک انصاف کے 10 بانی اراکین میں سے ایک اور سب سے وفاشعار تھے۔ کرب و آزمائش کی 23 سالہ جدوجہد میں وہ میرے ساتھ کھڑے رہے۔ جب بھی ہم پر کڑی آزمائش کا وقت آیا میں نے انہیں اپنے شانہ بشانہ پایا۔
تم ہو کیا چیز میں تو تمہاری گردن مروڑ دوں گا، فضل الرحمن کی عمران کو دھمکی
اگر یہ الفاظ عمران خان نے کہے ہوتے تو میڈیا سیاستدان دین فروش علماء سب نے مل کر عمران خان پر فتوے لگا دینے تھے..
مگر ایک دین فروش بولا اس لیے سب چپ... آرٹیکل 6 فضل الرحمن پر ہر صورت لگنا چاہیے
پتہ نہیں مجھے کیوں لگتا ہےکہ کل حامد میر ایک کالم لکھیں گے اور نعیم الحق مرحوم کےحوالے سے جھوٹ لکھیں گےکہ نعیم الحق نے انہیں یہ "راز" کی باتیں بتائی
حامد میر کی حسب عادت بعد از وفات کالم لکھنے کی ایک بری اور اخلاق سے گری ہوئی عادت ہے جس کی طرف @SdqJaan کئی دفعہ اشارہ کر چکے ہیں
@Anumero_1 Everyone is after his career. Problem happens between couples and sometime get separated. He is free from the torture charges in court the only things left is argument who doesnt have arguments secondly meesha wrongly accused Ali. How come media women is quite becuase of her mom
Those celebrating decades old conspiracy driven vijay against Pakistan are on fire within.What goes around comes around.They are facing indigenously what they had been hatching for others.
Living in today,Pak is entering 2020 with myriad successes & prosperity on the horizon, IA.
I condemn the brutalities inflicted by the fascist RSS-Modi Government on innocent young students in #JamiaMilia.
No semblance of tolerant democracy seems visible in India, as it has been turned into a madhouse by the #Hindutva racists at the helm of affairs.
#JamiaProtest
This video is from the outside of #AligarhMuslimUniversity
See what these policemen are doing there... they are tying to vandalize gate of university?
After #JamiaMilia#JamiaProtest , AMU is burning.
2/2
https://t.co/BkxRdcDb2k
Bravo Senator Barrister Muhammad Ali Saif this is how all leaders should support the Kashmir cause.
بھارتی افواج نے علاقے میں بدترین تشدد کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف
پارلیمنٹیرین بنیں مودی نہ بنیں۔ سینیٹر سیف نے بھارتی وفد کو کھری کھری سنا دی۔
Except Aitzaz Ahsan, most senior lawyers & Bar Office holders are still unable to condemn the rogue actions of lawyers in Lahore. They are blaming police, government, & doctors; Lawyers are children who don't know their actions? https://t.co/kBO67tXNqF via @@GVS_News
وکلاء حملے میں دوران علاج جان سے جانے والے محمد بوٹا 9 بچوں کا باپ تھا۔
ایک کمرے پر محیط گھر میں رہنے والے خاندان پر آج قیامت گزر رہی ہے اور جج صاحب قاتلوں کو گلدستہ دینے کا مشورہ دے رہے ہیں۔
جج صاحب خدا نخواستہ اگر اپ کے بچے کو کوئ قتل کرے گا تو آپ اسے بھی گلدستہ دیں گے؟؟
ہم ہندوؤں سے لیں گے آزادی...
بھارت میں بل پاس ہونے کے بعد پورے ملک میں ہنگامے شروع ہو چکے لوگ ہندوستان توڑنے اور ہندوؤں سے آزادی مانگ رہے..
مودی سرکار نے بھارت کو تباہ کر دیا