میرپورخاص ایک مزدور سستا سرکاری آٹا لینے کے دوران ہجوم میں لوگوں کے پیروں تلے آکر فوت ہوگیا،
کہیں سستے آٹے کی خواہش
موت کا سبب بن رہی ہے
تو کہیں لالچ سوئس بینکوں تک بھی ختم نہیں ہوتی 💔
#SindhGovt#PDM#PTI
خبر
مولانا فضل الرحمان گرفتار!!!! دوسری خبر JUI-F نے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا صرف جمعہ نماز کے بعد احتجاج ہوگا!!
کچھ زیادہ مذاق نہیں ہورہا؟
یہ 1970 کا دور تو نہیں ہے؟ کچھ تو خیال کریں !!!
ایک دوسرے کو""گُدْگُدی""تو نہیں کرریے؟
امتیازمغیری
صحافی
ویسے کمال ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے گھر سے نکلنے پہ پابندی عائد ہے؟اور مولانا پرسکون گھر بیٹھے ہیں
عدالتی احکامات کے انتظار میں؟
کچھ زیادہ مذاق نہیں ہورہا؟
امتیازمغیری
صحافی
بڑی خبر
ایوان صدر میں شہباز شریف اور آصف علی زرداری،محسن نقوی کی ملاقات سے پہلے کیا ہوا؟
ذرائع کے مطابق
اسٹیبلشمنٹ نے پیغام بھیجا زیادہ وقت نہیں Yesاور NO؟
زرداری: Yes
زرداری نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کے ساتھ چلنے کی یقینی دہانی کرادی،
"Surrender"
امتیازمغیری
صحافی
بڑی خبر!
کس نے سندھ کے 5 ایس ایس پیز سمیت 16 پولیس افسران کے سندھ سے بلوچستان تبادلے کر دیے؟
سندھ حکومت لاعلم، ناراض وفاقی حکومت نے بھی تاحال تبادلے نہیں روکے فیصلہ برقرار!
صدر زرداری تبادلے رکوانے کی کوششوں میں مصروف۔
-
صدر زرداری گھر ہی جائیں گے، نئے صدر آئیں گے!!!
زرداری کی مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے نرمی کی درخواست۔
زرداری کے مستعفی ہونے کی صورت میں،قائم مقام صدر ذمہ داریاں سنبھالیں گے،
پنجاب سے نئے صدرِ مملکت آئیں گے، ذرائع
بڑی خبر
آصف زرداری، محسن نقوی ملاقات
آصف زرداری ایوانِ صدر کے بجائے سندھ میں قیام پذیر ہیں۔
زرداری کو اسٹیبلشمنٹ کا پیغام پہنچایا گیا، ذرائع
ساتھ دیں یا گھر جائیں، ذرائع
زیادہ معاملات خراب ہونے کی صورت میں زرداری مستعفی ہو سکتے ہیں، ذرائع
بریکنگ نیوز
سخت تقاریر،نیب نوٹیس بظاہر کشیدگی کے سائے میں پس پردہ
اسٹیبلشمنٹ اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان(بیک ڈور) مذاکرات کا آغاز ہوگیا،!!!
امتیازمغیری
صحافی
اسماعیل ڈاہری کی زندگی ریاست کی ذمہ داری ہے کیوں کہ انہوں نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل سے متعلق بیان دیا تھا
بلاول زرداری تو اپنی ماں کو انصاف دلوانے میں ناکام رہے ہیں
ریاست ہی انصاف دلوائے؟
اب اگر وہ دوران حراست جبر ظلم کا شکار ہوکر ماردئے جاتے ہیں تو یہ بہت بڑا المیہ ہوگا
بلاول زرداری سمجھتے ہیں کہ سرفراز بگٹی بھی پیپلزپارٹی کا وزیراعلی ہے؟
بلاول چاہیں بھی تو کیا انہیں تبدیل کرسکتے ہیں؟
والد آصف زرداری علی حسن بروہی کو چین لیکر گئے
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کو کیوں نہیں؟
امتیاز مغیری
صحافی
#Sarfrazbugti#CMbalochistan
شازیہ مری کے ساتھ بلاول کا رویہ ایک عام بات ہے اس سے زیادہ صورتحال خراب ہے
پیپلزپارٹی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی ہے بلاول زرداری کمپنی کے مالک کا بیٹا ہے باقی سب ملازمین ہیں
پیپلزپارٹی جمہوری پارٹی تھوڑی ہے؟
امتیاز مغیری
صحافی
#Shaziamari#Ppp
بڑی خبر
پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری بیٹے بلاول زرداری کو خلاف"میرٹ"نوکری دینے کی ضد سے پیچھے ہٹ گئے،ذرائع
ان کی یہ درخواست اسٹیبلشمنٹ سے تھی،ذرائع
28 ویں ترمیم مذاکرات میں مراد علی شاہ شامل،ذرائع
امتیاز مغیری
صحافی
#Ppp#AsifAliZardari#Establishment#SindhGovt
World Press freedom day
Freedom of expression 🤫
صحافت کے عالمی دن پر
ملک بھر میں قتل ہونے والےصحافیوں کی تصاویرلگائیں ان کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کریں جبری نوکریاں ختم پابندیوں کے خلاف آواز بلند کریں
باقی حکمرانوں کےلےپالک لفافیوں کی تصاویر
اور پوسٹ کرنے کا کیا فائدہ؟
"گل پلازہ آگ" میں لوگ زندہ جل کر خاک ہوگئے
اور اس نااہلی کے ذمہ دار مراد علی شاہ کا اعتراف سن لیں
کیا مراد علی شاہ مرتضی وہاب استعفی دیں گے؟
17 برس سے اقتدارمیں ہیں اب جاکرچین سے آگ بھجانے کی ٹریننگ لیں گے؟
سندھ حکومت بھی چین کودے دیں وہ بھتر چلائیں گے؟
امتیاز مغیری
صحافی