@dcislamabad بہت اچھا کام کر رہے پر ان کو یہ بھی بول دیں کے ساتھ ساتھ سبزی گوشت اور فروٹ کے ریٹ بھی دیکھ لیا کریں ان کے علاقے میں سرکاری ریٹ لیسٹ پر عمل درآمد نہیں ہوتا
پشاور پریس کلب نے جو روایات قائم کی ہیں وہ دوسرے پریس کلبز کےلئے ایک مثال ہے،پشاور پریس کلب کے صدر،سیکرٹری اور گورننگ باڈی اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں جو ہر مشکل گھڑی میں ممبران کے شانہ بشانہ بلا تفریق کھڑے نظر آتے ہیں،
🚨پاکستان نے کامیابی کا نیا سنگ میل عبور کر لیا!🚨
آئی ایس پی آر کے مطابق مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ مکمل کر لیا گیا۔ جدید ایویونکس اور جدید نیویگیشنل سسٹم سے لیس
طویل فاصلے تک انتہائی درستگی سے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت
افواجِ پاکستان کی آپریشنل تیاری میں اضافہ تجربے کا مشاہدہ سینئر فوجی افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کیا۔ صدرِ پاکستان اور وزیرِ اعظم نے کامیاب تجربے کی تعریف کی۔
چیف آف آرمی اسٹاف اور مسلح افواج کے سربراہان نے ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ فتح سیریز پاکستان کی دفاعی خودمختاری کا روشن مثال!
#Fatah4 #PakistanZindabad #PakistanArmy #ISPR #فتح_4 #DefenceOfPakistan